@dralisher54: #*وینٹی لیٹر مشین* جسے *مصنوعی سانس کی مشین* یا *زندگی بچانے والی مشین* بھی کہتے ہیں۔ *جب انسان کا سانس بند ہو جائے تو وینٹی لیٹر کیسے کام کرتی ہے؟* اللہ نہ کرے کسی کو لگے، لیکن یہ مشین بہت ساری جانیں بچاتی ہے۔ اور کچھ سمجھنا ہے اس کے بارے میں#voiralvideo #foryoupage #1millionaudition #unfrezzmyaccount @tiktok creators @For You @TikTok