@leosneaker47: Giày Da,Sneaker Nam/Nữ Thời Trang #giaysneaker #giaynam #giaynu #leosneaker47 #giaythethao

LEO Sneaker
LEO Sneaker
Open In TikTok:
Region: VN
Saturday 25 April 2026 07:35:17 GMT
737
1
2
0

Music

Download

Comments

narvasnguyenx
4nti Hero x 4nti Social :
mũi chỉ méo lệch quá
2026-05-01 20:44:44
1
To see more videos from user @leosneaker47, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ڈسٹرکٹ کیماڑی پاک کالونی تھانہ ایس ایچ او فیصل گل کے سربراہی میں پرانا گولیمار، جہان آباد اور بڑا بورڈ کے علاقوں میں پولیس کے اہلکاروں جن میں سلمان بیٹر، کامران بیٹر، بلال ملا اور عمران ملا نے عوام کا جینا حرام کرکے رکھا ہوا ہے ان میں دو اہلکار اپنے انھی کالے کرتوتوں کے وجہ سے برطرف بھی ہیں لیکن پھر بھی یہ ایس ایچ او فیصل گل کے ساتھ ملکر کام کررہے ہیں۔ برطرف اہلکار سلمان بیٹر اور کامران بیٹر بیگناہ لوگوں جن کا ان چیزوں سے کوئی واسطہ نہیں ہے اُنکو کال کر کے ڈرا دھمکا کر کہتے ہیں کہ ہمیں کاشف سندھی کے لڑکے پکڑوا کر دو لوگوں کے منع کرنے کے بعد پھر ان کا نام ایس ایچ او فیصل گل کو دے دیتا ہے کہ یہ ہم لوگوں کے ساتھ تعاون نہیں کر رہے تو ایس ایچ او  فیصل گل کے ذریعے ان کا نام اخبار اور میڈیا میں منشیات فروشی، قتل،اقدام قتل، ڈکیتی یا بائیک چوری میں ملوث افراد میں دیا جاتا ہے اور پھر اُسکو کال کر کے اپنے رابطے پر لا کر مخبری کرواتے ہیں، اور آجکل منشیات بھی پرانا گولیمار، بڑابورڈ، جہان آباد اور میوہ شاہ قبرستان کے علاقوں میں انھی برطرف اہلکاروں کے سرپرستی میں چلایا جارہا ہے اور اس پیسے کا بڑا حصہ ایس ایچ او فیصل گل لے لیتا ہے اور آگے سے بولتا ہے کہ مجھے ڈی آئی جی اور آئی جی کو بھی بھیجنے ہوتے ہیں۔ ان ویڈیوز میں سنا جاسکتا ہے کہ کیسے لوگوں کو کال کر کے دھمکیاں دے رہے ہیں اور ایس ایچ او فیصل گل اور سلمان بیٹر انکے نمبر بھی ان میں دیکھے جاسکتے ہیں اور یہ اپنے نوکریوں سے سسپینڈ ہیں پھر بھی پاک کالونی تھانے میں ایس ایچ او فیصل گل کے سرپرستی میں مل کر انجام دے رہے ہیں۔ گورنر سندھ، آئی جی سندھ پولیس سمیت ہر حکومتی اداروں سے عوام کیجانب سے پرزور مطالبہ کیا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کیلیئے فوری اور مؤثر اقدامات کیئے جائیں اور ایسے پولیس کی کالی بھیڑوں اور پولیس کے برطرف ملازمین کے بدمعاشیوں کو فوری روکا جائے اور انھیں لگام دیا جائے۔

About