@heilydwhiny: #Foodie #cereal #oatmeal #snacks #tiktokshop

ace callenreese
ace callenreese
Open In TikTok:
Region: PH
Sunday 03 May 2026 01:10:15 GMT
93
2
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @heilydwhiny, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

خدا نے پھر مجھے اس سے ملوایا اور کہا دیکھ یہ آج بھی تیرے قابل نہیں کبھی جس کے لیے میں نے اپنی دنیا سمیٹ لی تھی، جس کے ایک لفظ پر دل خوش اور  ایک خاموشی پر ٹوٹ جاتا تھا، آج وہی میرے سامنے تھا… مگر اس بار میں وہ نہیں تھی۔ وقت نے مجھے بدل دیا، مجھے میری قدر سکھا دی، اور یہ بھی سمجھا دیا کہ ہر چاہت مقدر نہیں ہوتی، اور ہر ملنے والا نصیب نہیں ہوتا۔ میں نے اسے دیکھا تو دل نے ایک لمحے کو پرانے دنوں کی دستک ضرور سنی، مگر پھر خود ہی خود کو سمجھا لیا کہ کچھ لوگ صرف سبق ہوتے ہیں، منزل نہیں۔ خدا کا شکر ادا کیا میں نے کہ اس نے مجھے دوبارہ وہی منظر دکھایا، مگر اس بار نظر بھی نئی دے دی، ورنہ پہلے تو میں اندھی ہو کر اسے اپنی دنیا سمجھ بیٹھی تھی۔ اب میں جان چکی ہوں کہ جو شخص پہلے بھی میرا نہ بن سکا وہ آج بھی میرا نہیں ہو سکتا، اور جو میری قدر نہ کر سکا وہ میرے قابل کبھی تھا ہی نہیں۔ یہ ملاقات ایک بار پھر یاد دہانی تھی کہ میں نے خود کو کھو کر کچھ نہیں پایا تھا، اور اب خود کو پا کر میں اسے کھونے سے بھی نہیں ڈرتی۔ اب نہ دل میں وہ چاہت ہے نہ آنکھوں میں وہ انتظار، بس ایک سکون ہے کہ میں نے خود کو چن لیا ہے۔ اور شاید یہی سب سے بڑی جیت ہے… ا ف✨ #🖤✨ #foryoupage❤️❤️ #CapCut

About