ایک تیرے سوا کسی کے بھی نخرے نہیں اٹھائے میں نے
ایک تیرے سوا مجھ سے کوئی روٹھا تو روٹھا ہی رہ گیا🥺🥀
2026-04-27 16:53:49
41
بخت❤️🩹🖤 :
lines Mily gi ❤️❤️❤️
2026-04-26 12:17:59
11
🥰MAMa KI LADLI❤️ :
hyeee ❤️🩹
2026-05-30 16:34:06
0
amazahmad23 :
tiktoq gawah ha jab bhi koi video pasnd aya save option off😅
2026-04-29 13:33:56
3
xhsäñ Målïk💞 :
اپنی باتوں میں میرے نام کے حوالے رکھنا* 🌸
*مجھ سے دور ہو تو خود کو سنبھالے رکھنا* 🥀
*لوگ پوچھیں گے کیوں پریشان ہو تم* 🍂❤️*کچھ نگاہوں سے کہنا زبان پہ تالے رکھنا* 🥺
*نہ کھونے دینا میرے بیتے لمحوں کو* 🥹
*میری یادوں کو بڑے پیار سے سنبھالے رکھنا*🥰
*دل نے بڑی شدت سے چاہا ہے تمہیں*
*میرے لیے اپنے انداز وہی پرانے رکھنا
2026-04-28 04:00:14
6
حسن امیر :
محبت بذارتِ خود خوبصورت نہیں ہوتی، اسے خوبصورت بنانے والے وہ لوگ ہوتے ہیں جو اسے خلوص، صبر اور وفا کے رنگوں سے سنوارتے ہیں۔ محبت صرف چاہنے کا نام نہیں، بلکہ اسے نبھانے کا ہنر بھی مانگتی ہے۔ جس طرح کسی کے لیے دل میں جگہ بنانے کے لیے وسیع القلب ہونا ضروری ہے، اسی طرح کسی کی محبت کو سمیٹنے، اسے سمجھنے اور اس کی قدر کرنے کے لیے وسیع الظرف ہونا بھی بے حد اہم ہے۔
محبت ایک احساس ہے جو الفاظ سے زیادہ رویوں میں جھلکتی ہے، یہ چھوٹے چھوٹے خیال رکھنے، ایک دوسرے کو سمجھنے اور مشکل وقت میں ساتھ کھڑے رہنے کا نام ہے۔ جو لوگ محبت کو صرف حاصل کرنے تک محدود رکھتے ہیں، وہ اس کی اصل خوبصورتی سے محروم رہتے ہیں، کیونکہ محبت کی اصل چمک تو اسے نبھانے میں ہے۔
یہ ایک ایسا سفر ہے جس میں انا نہیں، بلکہ عاجزی جیتتی ہے؛ جہاں ضد نہیں، بلکہ برداشت رشتے کو مضبوط بناتی ہے۔ محبت وہی کامیاب ہوتی ہے جس میں دل بڑا ہو، سوچ وسیع ہو، اور نیت صاف ہو۔
2026-04-27 18:17:25
4
🔥Bilal🇵🇰Rajput😉 :
:کاش تـم وہ ہوتـے جـو میـں نـے سوچـا تھـا🙃💔
افسوس تم وہـی نکلے جـو دنـیا نـے بتایا تھـا❤️🩹
2026-04-28 04:56:03
3
شہزادے کی ہوں یار UH😘🫂 :
special person uh🥰
2026-04-26 06:14:29
4
م غ ل👽😎 :
Sach♥️🥺
2026-04-29 19:02:53
1
Itx umer UmRiii :
sb maya🙂
2026-04-27 17:37:20
1
Maan🎀💔 :
ایک تیرے سوا کسی کے بھی نخرے نہیں اٹھائے میں نے
ایک تیرے سوا مجھ سے کوئی روٹھا تو روٹھا ہی رہ گیا
2026-04-27 11:39:22
3
Dua queen 👑👑👑👑👑 :
hyyy Allah
2026-05-25 17:16:52
1
Yousaf Rajpoot 333 :
hyyyyyyyyyyyyy❤️🩹🥀
2026-04-27 07:42:09
3
UMAIR Haider :
words
2026-04-26 06:10:25
2
Nawab Gul :
Nokar💜
2026-04-28 02:50:25
1
Omer Khalid :
true
2026-04-28 07:12:39
0
💓🌚««وفا»»❤️✨ :
absolutely 💯❤️
2026-04-26 12:49:01
2
امجد علی٫😘 :
hyee 💔
2026-04-28 07:22:10
2
⋆.𐙚 ̊しOVモ 𓂃⋆.˚ :
beshak 🥰
2026-05-27 21:39:36
0
Malik Ayan Khadim😎 :
beshak ❤️
2026-05-29 04:00:51
0
~🎀♡ Bint_e_hawa ♡🎀~ :
Hyeeeee💯🫠
2026-05-30 14:28:25
0
Aliza Queen 👑 :
Hayeee 🥺
2026-05-29 16:49:47
0
HOORAM :
ooooaaann😂
2026-05-31 07:16:18
0
me.alise1418 :
hyyy🫠
2026-05-30 15:11:13
0
💸 B H U R G R I 💸 :
Bilkul 🥺❤️🩹
2026-04-28 10:50:14
0
To see more videos from user @jerrysticxx, please go to the Tikwm
homepage.