یہ ویڈیو دیکھ کر کون کون رؤیا اور کس کس نے یہ ویڈیو بار بار دیکھی 💖💖💖💖
2026-04-29 05:33:35
93
ندیم یاسر خاں جٹ :
مولا مجھے بھی بلا
2026-04-27 18:20:06
25
ALONE BOY💔💔 :
آنکھوں سے آنسو آ گے ۔یا رسول ﷺ ہمیں بھی بلا
جسے چاہا " در " پہ بُلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے " نصیب " کی بات ہے🥺
2026-06-02 05:02:11
5
Haya :
Khushnaseeeb🥺😭
2026-04-28 05:34:17
15
@sheraz :
بھائی کی خوشی دیکھ کر انکھوں سے انسو اگئے اللہ سب کے نصیب میں کرے امین
2026-04-29 13:42:23
30
🖤خٹک🖤 :
ktna Khush naseeb ha yar
2026-06-04 01:35:53
0
Princess Of Islam★͙≛͙⃝͙🥰 :
جسے چاہا " در " پہ بُلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے " نصیب " کی بات ہے🥺
2026-05-06 11:01:12
36
Waqas khan waqas 557 :
:ہائے او تیرے نصیب 🤲🥰♥️
2026-05-07 07:30:12
17
nabeelhaider952 :
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے ❤️🤲
2026-05-06 11:44:05
15
HAسAN🌾 :
جذبہ بتا رہا ہے تڑپ کی شدت ماشاءاللہ ✨
2026-04-28 07:41:31
26
Abrar dildar :
اپ کو بہت بہت مبارک ہو
2026-04-27 06:29:11
28
Seemuuuu🌚🔛🔝 :
آنکھوں سے آنسو آ گے ۔یا رسول ﷺ ہمیں بھی بلا لے
2026-04-29 03:28:55
10
king off 218 :
ya rasool Allah 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-04-29 00:45:58
6
Usman Khokhar :
Mashallah 🥰
2026-05-06 05:37:45
5
Haleem Kayani786🤲 :
صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَم
2026-05-06 17:09:25
5
𓆩【🏴☠️ ᴍ ᴀ ʟ ɪ ᴋ 🏴☠️】𓆪 :
ہائے او تیرے نصیب 🤲🥰♥️
2026-04-26 15:55:11
62
꧁𓊈𒆜🅰𒆜𓊉꧂ :
میرے آقا صَلَى ٱللّٰهُعَلَيْهِ وَسَلَمَمجھے بھی بلا لو ایک دفعہ
2026-05-06 19:33:57
5
ملک سفیان اعوان :
ma chata ho k bar bar ya vedeo dako 🤲🥹
2026-04-26 11:09:40
88
𝐇𝐚𝐧𝐚𝐧 𝐌𝐮𝐳𝐚𝐟𝐟𝐚𝐫 :
اپنا جانا اور ہے
اُن ﷺ کا بلانا اور ہے 🥰
2026-04-29 07:31:06
11
Neelam niazi :
یہ ویڈیو دیکھ کر ایک تو آنسو نہیں رک رہے دوسرا مجھے وہ بات یاد آئی کہ جب ہم دنیا میں آقا ﷺ پہ درود زیادہ بھیجتے ہیں تو بروز محشر لوگوں کی بھیڑ میں ہمارا نام پکارا جائے گا تو ہم حیران و پریشان ہو جائیں گے کہ اس بھیڑ میں کون جانتا ہے ہمیں ۔۔ مگر وہ تو بادشاہوں کے بادشاہ ہمیں بلا رہے ہونگے اور ہم ایسے ہی بھیڑ میں سے نکل کر آقا ﷺ کے قدمین شریفین کا بوسہ لے لیں گے انشاء اللہ 😭😭😭😭♥️
2026-05-03 08:20:17
24
To see more videos from user @abubakarm8090, please go to the Tikwm
homepage.