بھائی آپ کی بات اکر درست ہے تو حدیث کا حوالہ بھی دیں اور کتاب کا حوالہ بھی دیں تاکہ سب کو درست طریقے سے معلوم ہوجائے اور اس سنت پر عمل کیا جا سکے
2026-04-26 04:53:39
14
Sajjad Hussain :
پاک محمد نبی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام مبارک کو چومنا اور سر جھکانا یہ عزت و احترام اور اطاعت و فرمانبرداری کی علامت ہے اور یہ ان کو نصیب ہوتا ہے جن کو خدائے تعالیٰ کی بزرگ وبرتر عظیم الشان کی خاص عطاء ہوتی ہے ۔اللھم صل علی محمد و آل محمد ۔