@haqeeqatpasand11: اللّٰہ جی کاش میں آپ سے لپٹ کر کہہ سکتی اب اور ہمت نہیں رہی 🥹😭 یہ سانس جو چل رہی ہے، یہ صرف عادت ہے، زندگی نہیں۔ اندر سے سب کچھ ٹوٹ کر بکھر چکا ہے، اور آواز تک نہیں آتی۔ تھک گئی ہوں مسکرانے کی اداکاری کرتے کرتے۔ تھک گئی ہوں "میں ٹھیک ہوں" کا جھوٹ بولتے بولتے۔ راتیں آنکھوں میں کٹتی ہیں اور دن وجود پر بھاری ہے۔ دعاؤں میں ہاتھ اٹھاتے ہوئے ڈر لگتا ہے۔ 😭 کہیں اللّٰہ جی بھی یہ نہ کہہ دیں کہ "اور صبر کرو"۔ صبر... یہ لفظ اب زخم لگتا ہے۔ کتنا صبر؟ کب تک؟ کس کے لیے؟ خواب تھے جو کب کے دفن ہو چکے۔ 🥲 خوشیاں تھیں جو کسی اور کی جھولی میں چلی گئیں۔ رہ گیا تو بس خالی پن، اور یہ بےآواز چیخیں۔ جو نہ دنیا سنتی ہے، نہ آسمان پر کوئی جواب آتا ہے۔ کاش ایک بار، صرف ایک بار میں بچوں کی طرح بلک بلک کر رو سکوں اُس ذات کے سامنے۔ اور وہ کہے، "آ جا میری بندی، تیرا تھکنا بھی مجھے معلوم ہے"۔ "تیرا رونا، تیرا ٹوٹنا، سب لکھا ہوا ہے میرے پاس"۔ میں تھک گئی ہوں مضبوط بنتے بنتے۔ مضبوطی کا تمغہ گلے میں ڈال کر کب تک جیوں؟ کبھی تو کہو کہ "آ اب تُو نہیں، میں لڑوں گا تیرے لیے"۔ یہ ہمت جواب دے گئی ہے اللّٰہ جی۔ یہ دل بوجھ اٹھاتے اٹھاتے شل ہو گیا ہے۔ اب نہ شکوہ ہے، نہ دعا... بس ایک خاموشی ہے۔ اور خاموشی سب سے زیادہ شور کرتی ہے۔ کاش لپٹ سکتی... کاش کہہ سکتی... کہ دیکھیں اللّٰہ جی آپ کی بندی ہار گئی۔ اب تُو تھام لے، کیونکہ میں گر رہی ہوں۔ اب اور ہمت نہیں رہی... واقعی نہیں رہی۔ #creatorsearchinsight #unfreezemyaccout
Allah tala hum sab k lia asaniyan farmain Aameen 🥹
2026-04-26 03:38:04
171
Munazzah Hassan :
jb hmry exams hoty thy hum 7 hi nmaz strt kr dety thy is niyat se k Allah pak humy achy nambro me kamyab kry dy sb kehty thy lalach kr rhy Allah pak ko bato me lakr nmaz prh rhy or Allah pak sunta b tha or hmy pass b kr dety thy aj b is zindagi ki azmaish se nikal dy mola mujy olad nwaz dy meri dil ki kefiyat ko smj k kun frma or mujy olad se nwaz dy ya Rab
2026-04-28 18:06:06
12
کنیزِ فاطمہ سلام اللّه علیھا :
Allah pak apko sakooooon ata farmaaaay Allah pak apky zakhmo py apni mohabt ka mrham rakh dy Allah pak apko apni mhbt ka skoon dy❤😣😓❤
2026-04-25 11:49:54
36
⟵᪵𓆩🍫 ⃝⃪⃨sι⃪м֟፝ρℓє𝐆⃪ιяℓ͢⏤᪵𓋜 :
caption plzzz 🥺🥺
2026-04-26 08:05:21
5
Smsheikh :
ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-04-28 17:02:36
21
𓆩🦢𓆪 :
ALLAH PAK APKI HAR PARSHANI DUR KRRY OR APKY NASEEB BHT BHT PYAARE KRRY OR AP HUMESHA KHUSH RAHY OR ALLAH PAK APKO BHT ZAYADA KAMYAB KRRY AMEEN SUMA AMEEN🤲🏻🫶🏻🫂💗
2026-04-25 12:11:11
5
سکون قلب :
اے اللہ! سب کے معاملات آسان فرما دے اور ہم پر ہماری برداشت سے زیادہ بوجھ نہ ڈالنا ، ہم کمزور ہیں ۔۔ ایسی آزمائش نہ ڈالنا جس پر صبر نہ کر سکیں
آمین
2026-04-29 03:12:50
11
♥︎💗👀ای𝑲 ح𝑺ین 𝑳ڑک!💗🙈♥︎ :
Hayeeeee Kash Meri bh yehi halat h 😭😭😭😭
2026-04-25 15:48:08
8
🎀𝒟𝓇ℯ𝒶𝓂 𝒢𝒾𝓇𝓁 🎀 :
kash😭😭
2026-04-26 07:14:27
5
😇 :
Hy Allah 😭😭
2026-05-31 19:58:20
1
Yasmeen Yousuf :
Kash esa mumkin hota
2026-05-28 22:08:46
1
Dr ishu official 🩺🥰 :
Allah g 😭
2026-05-27 18:55:17
2
It's Malik ❤️ :
:ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہےبراہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اس شخص سے طے ہو جائے جس سے میں محبت کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ اسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ 🥺❤
2026-05-07 16:30:33
7
Mr..Shahbaz🎑🪔⛽ :
same
2026-05-03 18:53:45
2
Shahid@Shaido :
Haye 💔
2026-05-01 17:44:52
2
Hoori 🎀 :
ALLAH ❤️
2026-04-25 11:34:16
5
hafiza :
Kash Asa ho sakta,but Sajda ma bhi Allah s sab kuch kaha ja sakta h 🥺🥀 or Allah Sajdy ma mangi hai har dowa ko qubol karty h ✨
2026-04-26 06:26:04
6
khaaنii :
same 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-05 19:47:19
2
Tooba Jutt :
YaAllah 😤😤
2026-05-27 17:53:02
1
Dilbar ki Deewani 💞🇹🇷🇵🇰 :
hyeeee🥺
2026-05-05 15:10:20
2
💕Motivation💕 :
hye suchi🥺🥺🥺
2026-05-28 08:15:04
1
Novel🥰 Zadi😍😘 :
Allah gggggggg
2026-05-07 06:38:28
3
Ghulam Rasool :
"Allah asaniya frmaye aapke liye "
2026-05-05 14:18:33
3
𝐏𝐨𝐞𝐭𝐢𝐜 𝐉𝐢𝐧𝐢🌝🪽 :
Allah g 😭😭
2026-04-29 15:00:16
2
To see more videos from user @haqeeqatpasand11, please go to the Tikwm
homepage.