@medicine.info712: 💊 capsule Esso 20mg (Omeprazole) ✔️ معدے کی تیزابیت (Acidity) کم کرنے کے لیے ✔️ سینے کی جلن (Heartburn) میں آرام ✔️ معدے کے السر (Ulcer) کے علاج میں ✔️ GERD (تیزاب کا اوپر آنا) میں مفید ✔️ معدے کے درد اور بدہضمی میں مدد 👉 استعمال کا طریقہ: کھانے سے پہلے لیں ✔️ ڈاکٹر کے مشورے سے استعمال کریں ✔️ ⚠️ احتیاط: زیادہ عرصہ خود سے استعمال نہ کریں اگر کوئی بیماری ہو یا دوسری دوائیں لے رہے ہوں تو ڈاکٹر سے مشورہ کریں #Omeprazole #Acidity #Esso #HealthTips #صحت