کوئی صاف دل سے آپ کے ساتھ جڑا ہو تو اسے یہ سوچنے پہ مجبور نا کریں کہ اس نے بہت بڑی غلطی کی
2026-04-25 21:17:46
161
innocent girl :
کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں
جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی
2026-04-25 20:19:24
98
زین العابدین :
جب سب کچھ چھوڑ جانا ہے تو اصل سوال یہ نہیں کہ کیا پایا یا کیا کھویا، بلکہ یہ ہے کہ دل نے کتنی سچائی سے چاہا، روح نے کتنی روشنی بانٹی اور لمحوں کو کتنی خوبصورتی سے جیا… کیونکہ آخر میں جیت اور ہار نہیں، بس انسان کی نیت اور اس کا کردار باقی رہ جاتا ہے، وہی اس کی اصل کامیابی ہے 🌸🦋
2026-04-26 02:16:18
63
AnmOl🌸 :
بس یہی بات دل کو سکون دیتی ہے کہ یہ دنیا فانی ہے، 🥀🥀
2026-04-26 08:49:45
42
Sonia Jahan 🌸 :
*جـــو ظاہـــر ہـــو جائـــے وہ درد کیســـا*
*`جــو سمجــھ نـــہ سکــے وہ ہمـــدرد کیســــا❤🩹`*
2026-04-26 02:40:42
30
ف🌸 :
*کچھ لوگ اپنے کچھ لمحے سنوارنے کے لئے*
*دوسروں کی صدیاں ویران کر جاتے ہیں۔❤️🩹🫠*
2026-04-26 04:07:12
21
🐯🅡🅔🅗🅜🅐🅣.🅘🅚👑 :
بلکل اپ کی بات مین وزن ہے یی حقیقت ہے💯💯💯
2026-04-26 03:15:29
18
Hina Khan :
waaaa
2026-04-26 06:46:02
10
Javed Ashar :
بس یہی زندگی ہے، ہم سب کا رول طے شدہ ہے،کس کو کب کہاں کس کھیل میں کون سا کردار نبھانا سب طے ہے تو کیا کر سکتے ہیں
2026-04-26 01:15:40
15
Aziz ur Rehman :
تبی تو اللہ تعالی نے کہاہے کے یہ دنیا جوٹی ہے پر نادان انسان سمجھتا نہی ہے 🫶👍
2026-04-26 04:43:33
17
M MAQSOOD AHMAD :
2026-04-26 10:40:26
7
روحِ من🫀 :
🥺کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل ناداں 🥀*
*جب ہر چیز نے مٹ جانا ہے تو خواہش کیسی ❤️🩹* 💓