@broken21098: محبتوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی اپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو اپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں#fypシ #viral #dontunderreviewmyvideo
ایک عربی کہاوت ہے کہ،
جب بخت ڈھلنے لگے تو سب سے پہلے آپ کا من پسند شخص آپ سے چھن جاتا ہے_!!🖤🔥
2026-04-27 07:07:48
77
𝐒𝐀𝐐𝐈 :
تیرے انتظار میں کئی چاہتوں کو ٹھکرایا میں نے
مجھے تیرا نہ ملنا لوگوں کی بدعا کا اثر لگتا ہے
2026-04-26 13:01:04
64
️ :
بخت ہار جائیں تو کسی کے چھوڑے ہوئے بھی چھوڑ جاتے ہیں
محبتوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں اگر زندگی آپ کو کبھی کسی ایسے شخص سے ملائے جو آپ سے بغیر کسی غرض کے بے پناہ محبت کرتا ہو تو اس شخص کو کبھی خود سے دور نہ ہونے دینا اس کے احساسات اس کے جذبات کی قدر کرنا اپنے دکھوں اپنی خوشیوں اور اپنی زندگی میں مگن ہو کر اس کی محبت کی بے قدری نہ کر بیٹھنا کیونکہ محبت بڑی خود غرض ہوتی ہے یہ اپنی بے قدری کرنے والوں سے ہمیشہ کے لیے منہ موڑ لیتی ہے اور پھر پچھتاوے کے سوا کچھ نہیں بچتا اور محبتوں کے
پچھتاوے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں
2026-04-26 01:30:38
49
it's Ayana :
کیا تیرے ہاتھ بھی چاہت میں یہی کُچھ آیا
پُھول سُوکھے ہوئے سے، تحریر پُرانی سی کوئی🌸
2026-04-27 07:00:21
29
Furqan Warraich :
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہونگے
!!!کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
(راحت تندوری )
2026-04-26 18:06:47
32
M Bilal Hashmi :
حکم وہی جو ہم دے نہ سکے
عرض وہی جو آپ سنتے نہیں __💕
2026-04-26 22:27:22
13
NAFAK,Qawali :
تم میرا وہ خسارہ ہو!
جو مجھے قہقہوں کے دوران یاد آتا ہے😭🥹
2026-04-26 17:13:17
33
سالار :
کسی کے چھوڑے ہوئے ہمیشہ آپ کے پاس وقت گزاری کیلیے ہی آتے ہیں
جب انہیں وہاں سے آواز آئے گی آپ کے خلوص کو روند کر آگے بڑھ جاتے ہیں
بہتر ہے ان سے ہمدردی ہی کریں محبت نہیں
2026-04-29 06:00:28
7
زین العابدین :
یہ تلخ حقیقت ہے کہ جب وقت بدلتا ہے تو رشتوں کی سچائی بھی بدل جاتی ہے اور جو لوگ کل تک ساتھ تھے وہ آج اپنی ضرورت اور فائدے کے ساتھ نئی سمت اختیار کر لیتے ہیں اصل میں انسان کی قدر اس کے اچھے دنوں تک ہی محدود رہتی ہے ❤️🩹
2026-04-28 08:51:12
8
微笑微风 :
اتنی سچی باتیں خوشیوں کی دشمن بن جاتی ہیں ❤️
2026-04-26 09:59:28
26
𝐂𝐡 𝐀𝐟𝐚𝐪💫 :
اُکتا تو خیر کب کے گئے زندگی سے ہم
کُچھ ہے کہ جِس کو چھوڑ کے جایا نہیں گیا
🖤✨
2026-04-27 14:31:34
7
شہری للہ چاچڑآں آلہ :
میں اسے ناقابل برداش سمجھتا رہ
🥲اوہ میرے
دل میں رہا اور اچھا خاصہ رہا گیا
2026-04-26 20:06:16
8
surkh_roo :
انسان دو صورتوں میں بدلتا ہے، اس کا شعور بڑھ جائے یا اس کا دل ٹوٹ جائے۔🤍🥀
2026-04-26 13:14:13
15
Aamir Rehman :
دو ھی کردار تراشے تھے منصف
نے
ھم تماشہ جو نہ ھوتے تو مداری ھوتے۔۔
2026-04-26 19:00:24
10
پٹھان🫀✨ :
kmal krdi yr
2026-04-25 23:16:53
13
bia :
oyee houyyyy
2026-04-26 13:33:07
16
🦋⃝𝘼𝙍𝙔𝘼𝙉 𝙎𝘼𝙍𝙆𝘼𝙍🔛🔝 :
تم میرا وہ خسارہ ہو!
جو مجھے قہقہوں کے دوران یاد آتا ہے😭🥹
2026-04-26 21:32:21
10
Rahi 🫀 :
راہی تجھ کو دے کر دلاسہ انتظار کا
غیروں کے سنگ چل پڑی ہے ہیر تمھاری 🥺
2026-04-27 06:38:34
9
Muazam Sahib :
جب بخت ساتھ چھوڑنے لگے تو انسان کو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے قسمت نے صرف راستہ نہیں بدلا بلکہ لوگوں کے دلوں کے دروازے بھی بند کر دیے ہوں، کیونکہ حقیقت یہ ہے کہ زیادہ تر رشتے انسان کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے اچھے دنوں کے ساتھ جڑے ہوتے ہیں، جب روشنی ہو تو سب اپنے لگتے ہیں اور جب اندھیرا چھا جائے تو جو پہلے ہی فاصلے پر کھڑے ہوتے ہیں وہ بھی آہستہ آہستہ مکمل طور پر گم ہو جاتے ہیں، مگر اس سارے سفر میں ایک گہری حقیقت چھپی ہوتی ہے کہ بخت اگر چھین بھی لے تو انسان کا ظرف اور اس کی برداشت ہی اسے دوبارہ کھڑا کرتی ہے، اور شاید یہی زندگی کا اصل فلسفہ ہے کہ لوگ نہیں رہتے مگر انسان خود کو سنبھالنے کا ہنر سیکھ لیتا ہے….صاحب✍️
2026-04-26 18:40:19
10
chanda :
bakht har Jain to mushkil Sy aik hony waly b Juda ho jaty hain
2026-04-27 04:15:28
9
Adil Butt :
ہم سے پہلے بھی مسافر کئی گزرے ہونگے
!!!کم سے کم راہ کے پتھر تو ہٹاتے جاتے
(راحت تندوری )
2026-04-26 17:45:13
6
ImtiazAhmad :
دو ھی کردار تراشے تھے منصف نے۔۔۔
ھم تماشہ جو نہ ھوتے تو مداری ھوتے۔۔
2026-04-26 16:03:36
6
★彡 Ꮇooɴ❽⓿❽❹ Sᕼ*ᘔY♛ 彡★ :
ہم تو اب ہے ہی مگر کاش ہمارے جیسے
در بدر ہونے سے پہلے سنبھالے جاتے
2026-04-26 09:59:10
24
انت الخیات محبت🥰 :
cap .plz
2026-04-25 15:42:07
6
Mr-Foجی :
مت چھوڑ کہ میں تُجھ سے پہلے بھی کسی شخص کا چھوڑا ہوا ہوں
2026-06-05 06:25:39
1
To see more videos from user @broken21098, please go to the Tikwm
homepage.