@usmanwrites113: میری غربت کو دیکھ کر راستہ نہ بدل مرشد… میں دل کا بادشاہ ہوں، کیونکہ اصل طاقت دولت میں نہیں، کردار اور نیت میں ہوتی ہے۔ مقدر تو اللہ لکھتا ہے، اور وقت ہر چیز بدل دیتا ہے۔ آج اگر حالات کمزور ہیں تو کل قسمت بھی بدل سکتی ہے۔ اس لیے کسی کی ظاہری حالت دیکھ کر اسے کم مت سمجھو، کیونکہ جو آج خاموش ہے وہ کل تاریخ بھی لکھ سکتا ہے۔ Seeing my poverty, do not change your path. Murshid, I am the king of the heart. Destiny is written by God. #usmanwrites113 #foryoupage