@silent_heart666: میں نے تمہیں دل کی گہرائیوں میں اس طرح بسا رکھا ہے جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں، تم نہیں۔ یہ دل اب تمہاری یادوں کا ایسا گھر بن چکا ہے جہاں ہر احساس تم سے جڑا ہوا ہے۔ یہ محبت بھی عجیب ہے… انسان کسی کو اپنے اندر اتنا اتار لیتا ہے کہ پھر وہ صرف یاد نہیں رہتا بلکہ وجود کا حصہ بن جاتا ہے۔ وہاں سے واپسی ممکن نہیں رہتی، کیونکہ جو دل میں بس جائے وہ دھڑکنوں میں سانس لیتا ہے۔ یہی محبت کی شدت ہے کہ انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے اور صرف ایک ہی احساس باقی رہ جاتا ہے—تم۔ ✨ #plzviral #soulthouts #repost
(:ذندگی میں کچھ چیزں اتنی دیر سے ملتی ہیں کہ انکی طلب ہی ختم ہو جاتی ہے
2026-04-27 17:03:23
31
Mariam Pari ❤️🩹✨🤌 :
رکھا ہے دل کی گہرائیوں میں تم کو
یہاں سے صرف دھڑکن نکل سکتی ہے تم نہیں🥰
2026-04-27 04:28:28
27
〽️Ka Hun :
caption lines 4u my love 😘😘😘😘 ✨💌🌹🫴muskan 🥹🥹🥹
2026-04-27 05:07:13
5
decentshahzadi8 :
same🤗💔
2026-04-29 08:26:02
2
𝕸• :
میں نے تمہیں دل کی گہرائیوں میں اس طرح بسا رکھا ہے جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں۔
2026-04-28 14:37:55
4
MUZAMMIL. mughal ❤️🩹🫶 :
میں نے تمہیں الفٹ کے افسانوں میں دیکھا ہے تم وہی ہو نہ جو دھڑکن برھا دیتی ہوں ❤️🩹
2026-04-27 16:48:50
9
Shahzad Asghar Arain :
میں نے تمہیں دل کی گہرائیوں میں اس طرح بسا رکھا ہے جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں۔
یہ دل اب تمہاری یادوں کا ایسا گھر بن چکا ہے جہاں پر ہر احساس تم سے جڑا ہوا ہے
یہ محبت بھی عجیب ہے انسان کسی کو اپنے اندر اتنا اتار لیتا ہے کہ پھر وہ صرف یاد نہیں رہتا بلکہ وجود کا حصہ بن جاتا ہے۔
وہاں سے واپسی ممکن نہیں رہتی کیونکہ جو دل میں بس جائے وہ دھڑکنوں میں سانس لیتا ہے۔
یہی محبت کی شدت ہے کہ انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے۔
اور صرف ایک ہی احساس باقی رہ جاتا ہے وہ ہے صرف " تم"
2026-04-26 13:52:43
11
🕊️غنم رنگ🏋️ :
- _ڪبھی ڪبھی زندگی میں ڪچھ مناظــّر بہت خوبصورت ہوتے ہیــّں،𓏲𝄢-❤️🩹🗯️_
2026-04-27 15:04:13
6
Play Maker Waye | Trading :
میں نے تمہیں دل کی گہرائیوں میں اس طرح بسا رکھا ہے جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں، تم نہیں۔ یہ دل اب تمہاری یادوں کا ایسا گھر بن چکا ہے جہاں ہر احساس تم سے جڑا ہوا ہے۔
یہ محبت بھی عجیب ہے... انسان کسی کو اپنے اندر اتنا اتار لیتا ہے کہ پھر وہ صرف یاد نہیں رہتا بلکہ وجود کا حصہ بن جاتا ہے۔ وہاں سے واپسی ممکن نہیں رہتی کیونکہ جو دل میں بس جائے وہ دھڑکنوں میں سانس لیتا ہے۔
یہی محبت کی شدت ہے کہ انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے اور صرف ایک ہی احساس باقی رہ جاتا ہے تم۔
2026-04-27 18:22:16
7
Amna Khan Achakzai :
bilkul Meri Shezadi
2026-04-28 09:54:48
4
کاکا صاحب 🫥 :
and
2026-04-28 07:31:27
3
Saif GM :
جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں، تم نہیں۔ یہ دل اب تمہاری یادوں کا ایسا گھر بن چکا ہے جہاں ہر احساس تم سے جڑا ہوا ہے۔
یہ محبت بھی عجیب ہے… انسان کسی کو اپنے اندر اتنا اتار لیتا ہے کہ پھر وہ صرف یاد نہیں رہتا بلکہ وجود کا حصہ بن جاتا ہے۔ وہاں سے واپسی ممکن نہیں رہتی، کیونکہ جو دل میں بس جائے وہ دھڑکنوں میں سانس لیتا ہے۔
یہی محبت کی شدت ہے کہ انسان خود کو بھی بھول جاتا ہے اور صرف ایک ہی احساس باقی رہ جاتا ہے—تم۔ ✨
2026-04-30 11:15:16
2
𝐀🚩 :
رکھا ہے دل کی گہرائیوں میں تم کو جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں
2026-04-29 04:33:12
2
Bahadur Ali 🤫😁 :
🙎👍🫴😁👑
2026-04-27 20:25:36
5
∆_فقیر__🚩 :
:میں نے تمہیں دل کی گہرائیوں میں اس طرح بسا رکھا ہے جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں۔
2026-04-27 04:10:27
6
Rani Kashmir :
nicee 🥰🥰
2026-04-27 02:01:41
5
جٹ کہتے ہیں ⚜️☠️ :
میں نے تمہیں دل کی گہرائیوں میں اس طرح بسا رکھا ہے جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں۔
2026-04-28 12:23:22
3
❣️ 𝑺𝒂𝒋𝒛𝒂𝒅𝒂 𝑴𝒆𝒆𝒓❣️ :
رکھا ہے دل کی گہرائیوں میں تم کو
جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں تم نہیں
2026-05-16 07:30:22
1
Gujjar Brand786 :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺so sad 😢
2026-04-27 04:56:55
5
Shaziii Arain :
ufffff
2026-04-27 17:07:33
3
♥ 𝙄𝙩'𝙨 𝙉𝙖𝙬𝙖𝙗 ♥ :
caption please
2026-04-27 17:42:22
4
*Ch Ali Zar* :
hyyyyy🥰🥰🥰🥰🥰
2026-04-26 17:02:00
4
𝙁 𝙐 𝙍 𝙌 𝘼 𝙉 💸 :
I HAVE KEPT YOU IN THE DEPTHS OF MY
HEART,FROM WHERE ONLY THE HEARBEATS
CAN COME OUT,NOT YOU.❤️❤️🥰
2026-04-28 08:01:23
3
Sardar 👑 Saab :
HAVE KEPT YOU IN THE DEPTHS OF MY HEART, FROM WHERE ONLY THE HEARTBEATS CAN COME OUT, NOT YOU.
2026-04-29 22:39:18
1
𝐙 ♡ .・゜゜・ :
wah
2026-04-27 10:45:42
3
To see more videos from user @silent_heart666, please go to the Tikwm
homepage.