@muddser_chesti: تاریخ کشمیر وہ کون سا کشمیری حکمران تھا جسے 'کشمیر کا سکندرِ اعظم' کہا گیا اور جس کی ہیبت سے تاشقند سے بنگال تک کے میدان تھرتھراتے تھے؟ یاد رہے یہ دور پہلی صدی عیسوی کا ہے۔ اسلام کی آمد ابھی صدیاں دور تھی (نبی کریم ﷺ کی ولادت 570ء میں ہوئی)۔ اس لیے اس دور میں کشمیر میں مسلمان موجود نہیں تھے، بلکہ معاشرہ زیادہ تر بدھ مت اور ہندومت کے گرد گھومتا تھا۔ Full video link https://youtu.be/Ifqsh90fZhg #therebel #growmyaccount #ajk #therebel #jumukashmir