@mh_.syn: جب میں تمہیں بوجھ لگوں تو چھوڑ دینا مجھے رسوا نہ کرنا میری ذات کی توہین نہ کرنا میری عزت پر وار نہ کرنا ر نہ کرنا مجھے درد نہ دینا میں نہیں چاہتا کہ میں ایسے شخص سے نفرت کروں جس سے میں نے بہت زیادہ محبت کی تھی ۔🤍 #feelistic #unfrezzmyaccount #repost #foryoupage #trendingvideo
جب میں تمہیں بوجھ لگوں تو چھوڑ دینا
مجھے رسوا نہ کرنا
میری ذات کی توہین نہ کرنا
مجھے درد نہ دینا
میں نہیں چاہتی کہ میں ایسے شخص سے نفرت کروں
جس سے میں نے ہے انتہا محبت کی
2026-04-26 13:16:42
28
Ahmed Raza :
Agr caption na di tu report kr do gaa
Please caption die do
2026-04-26 09:58:54
13
س :
Ab to ya sab kr gya ha wo 🙃
2026-04-28 15:41:49
1
FاtمA :
save option plz
2026-04-26 14:32:47
5
SYCO 🚩 :
sb hota ha mhbt mn ya umeed na rkhna 🙃
2026-04-26 10:39:15
3
alishbahere13 :
Fatima ya video dakh or khud hi soch lga kis na krwaya or kis na kiya 🙌🏻❤️🩹🥹
2026-04-26 13:08:48
4
foji 804🥼🩺💊⚔️ :
I love my partner 🫂♥️🌹
2026-04-26 08:10:49
5
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:محبت کتنی خوبصورت چیز ہوتی ہے لیکن کاش اس میں جدائی نہ ہوتا محبت واقع ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو مکمل بدل دیتی ہے دل کو نرم اور آنکھوں کو خوابوں سے بھر دیتی ہے جب کوئی کسی کی زندگی میں آتا ہے تو ہر لمحہ روشن لگنے لگتا ہے ہر دعا میں اس کا نام شامل ہوجاتا ہے لیکن یہی محبت جب جدائی کا رنگ لے لیتی ہے تو سب کچھ ادھورا سا لگنے لگتا ہے دل جو کبھی سکون کا گھر تھا وہی درد کا مسکن بن جاتا ہے یادیں سانسوں کے ساتھ جڑ جاتی ہیں اور ہر خاموشی جیخنے لگتی ہے انسان جیتا تو ہے مگر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ لمحے جو کبھی خوشی دیتے تھے اب آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں محبت کی خوبصورتی اپنی جگہ مگر جدائی اس کی سب سے بڑی آزمائش ہے شاید اسی لیے کچھ لوگ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اس کے انجام سے واقف وتے ہیں پھر بھی دل ہے کہ ماننا نہیں بار بار اسی رستے پر چل پڑتا ہے
2026-04-27 17:09:44
2
unknown🫀✨ :
2026-04-26 12:58:08
2
❤️🩹Raess salman✨ :
thi??? 🥺
2026-04-26 03:39:21
5
فاطمہ🖤 :
hmm🔥
2026-04-27 16:42:49
2
لاحاصِل ❤️🩹🙂 :
:Afsos kash meri baton ka maan rehta kash.... 🥹💔❤️🔥
2026-04-27 15:09:14
2
K.Faisal :
deep yr 💯
2026-04-27 17:23:39
2
U M I I🪐 :
caption plz
2026-04-25 18:34:15
7
𖨆٭ 𝗗ส𝒓𝓀Λꫛ𝔤ė.🔥 :
:ان شاء اللہ آ مین ثم آمیـــــــــــــــــن 40 لوگ آمیـــــــــــــــــن 😭 کہتے جاؤ خدا کا واسطہ ہے سب آمین کہہ دو نہ جانے کس کی آمیـــــــــــــــــن قبول ہو جائے پلیز 🙏🏻😭
یا اللّه میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یااللّه تجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتا ہوں 🙏🙏🙏
معجزہ کر میرے اللّه میری محبت کو میرا محرم بنا دے🤲🤲
2026-04-28 04:41:54
2
Binteaziz Binteazizak3496121 :
hayeeeee 🖤
2026-04-27 10:29:41
2
szk🌸 :
kamal
2026-04-27 13:22:18
1
FاtمA :
on
2026-04-26 14:33:17
2
RANA_🚩 :
Khuli ijazat ha 🥰
2026-04-27 17:41:11
1
『❤️』Saima ˢʰᵉʰzᵃᵈⁱ_Orbit :
kash koi smjh jay ya chiz 💔
2026-04-27 09:11:55
1
خاکسار :
please download option on kar den
2026-04-27 07:55:04
1
''''روح'''' :
hyaaaaa🥺
2026-04-26 10:56:55
1
ایڈوکیٹ چوہدری شیر ورک ⚖️ :
Caption please
2026-04-26 11:42:10
1
rubabkhan puma :
bara tu nafrat dy kabal hy a jahal log isdy kabal hoty hy
2026-04-26 16:06:00
0
To see more videos from user @mh_.syn, please go to the Tikwm
homepage.