@broken_heart0904: یوں ہی اکیلا بیٹھ کر سوچ رہا تھا کہ زندگی کے ہر موڑ پر خود کو ثبت کرنے کی کوشش کی، ہر رشتہ دل سے نبھایا، ہر خواب کو حقیقت بنانے کے لیے دن رات ایک کر دیے۔۔۔ مگر آخر میں جب ہاتھ دیکھا تو وہ خالی ہی تھا۔ شاید کچھ لوگ ہماری محنت نہیں، صرف ۔۔۔۔ ہماری خوشی یاد رکھتے ہیں، شاید کچھ دعائیں ادھوری رہ جاتی ہیں، اور کچھ خواہشیں وقت کے ساتھ کہیں کھو جاتی ہیں۔ اب تھک سا گیا ہوں یہ سوچتے سوچھتے کہ ۔۔۔۔ غلطی کہاں ہوئی لوگوں پر یقین کرنے میں، یا خود کو نظر انداز کرنے میں۔ مگر ایک بات سیکھ لی ہے۔۔۔ ہر بار جیتنا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی ہار کر بھی انسان بہت کچھ سیکھ جاتا ہے #viewsproblem #fyupageシtiktokviral #brokenheart💔sad_felling😞😞 #🥀💔🥺💔🥀 #unfrezzmyaccount

انجام عشق 💔
انجام عشق 💔
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 April 2026 17:43:58 GMT
191063
12152
64
2602

Music

Download

Comments

muhammadajmal663
Muhammad Ajmal :
📖 Online Quran Tutor Assalamu Alaikum! I am offering online Quran classes for you and your children with proper Tajweed 🤍 ✔️Noorani Qaida ✔️Quran Reading (Nazra) ✔️Tajweed with correct pronunciation✨ 📞 Call/WhatsApp: +92 3204348902
2026-05-15 09:45:36
1
ali97wala
it's ضاR💗 :
captain plz
2026-04-26 00:34:57
2
mainumer0100
MAIN ABDULLAH ARAIN✌️ :
Right
2026-05-31 20:18:39
0
rania.thoughts
Rania thoughts :
Exactly 🥀💯
2026-06-07 22:57:38
0
zaheer.abbas8701
zaheer abbas :
بہت اچھی تحریر واقعی رشتے نبھاتے نبھاتے بندہ تھک سا جاتا ہے کیونکہ وہ اپنے آپ کو مسلسل اگنور کر رہا ہوتا ہے مگر جب خود پہ نظر پڑی تو اکثر خود کو اکیلے پایا بندہ ٹوٹ سا جاتا ہے ہے ناں۔!!!
2026-05-13 05:54:35
1
muneeb.official816
Muneeb official :
💔:یوں ہی اکیلا بیٹھ کر سوچ رہا تھا کہ زندگی کے ہر موڑ پر خود کو ثبت کرنے کی کوشش کی، ہر رشتہ دل سے نبھایا، ہر خواب کو حقیقت بنانے کے لیے دن رات ایک کر دیے۔۔۔ مگر آخر میں جب ہاتھ دیکھا تو وہ خالی ہی تھا۔ شاید کچھ لوگ ہماری محنت نہیں، صرف ۔۔۔۔ ہماری خوشی یاد رکھتے ہیں، شاید کچھ دعائیں ادھوری رہ جاتی ہیں، اور کچھ خواہشیں وقت کے ساتھ کہیں کھو جاتی ہیں۔ اب تھک سا گیا ہوں یہ سوچتے سوچھتے کہ ۔۔۔۔ غلطی کہاں ہوئی لوگوں پر یقین کرنے میں، یا خود کو نظر انداز کرنے میں۔ مگر ایک بات سیکھ لی ہے۔۔۔ ہر بار جیتنا ضروری نہیں ہوتا کبھی کبھی ہار کر بھی انسان بہت کچھ سیکھ جاتا ہے
2026-05-31 19:39:51
0
ajeeb7774
عـــجــیـــب. Ajeeb. :
𝑨𝒂𝒌𝒉𝒓𝒊 𝑳𝒊𝒏𝒆 𝑩𝒐𝒉𝒐𝒕 𝑷𝒂𝒔𝒔𝒂𝒏 𝑨𝒂𝒊
2026-04-26 00:47:19
1
bismasadia5
💜Bisma 💜 :
bilkul
2026-04-29 05:56:35
1
adeebcute
𝐕𝐢𝐜𝐤ƴ🕊️ :
bro captain plz plz
2026-04-26 13:24:13
1
junaidarshadbutt
Junaid Arshad Butt :
WaDi bat 🫶
2026-04-28 07:50:21
1
khansaahib150
Khalil Ghazlani :
right
2026-04-26 09:07:28
1
inoxent_sona_56
[ "ہارا ہوا لڑکا "🖤✨ ] :
true 🙂💔
2026-04-30 23:20:18
0
ishtiaq.joyia5
ishtiaq joyia :
wha Bhai Kamal kr diya apna ❤️
2026-04-26 12:16:28
0
inoxent___ahmuu
Rehmani shb❣️ :
hakikat💯
2026-04-26 05:21:13
1
2864ha
Account not Found :
Sadkay🥺
2026-04-25 17:56:39
0
ilyasofficial02
سیال_صاحب🦁👑 :
" تم سے بات نہ کرنے کی تکلیف ' اس بچے کی مانند ہے جو ساری رات روتا ہے اور یہ بتانے سے قاصر ہے کہ درد کہاں ہے جب پہلی بار بات کی تھی تم سے تو مجھے بالکل بھی نہیں پتہ تھا اتنے خاص ہو جاؤ گے تم۔ ابتدا میں وہ بس ایک بات تھی نہ کوئی وعدہ نہ کوئی سوچ۔ پھر آہستہ آہستہ اس کا لہجہ مانوس ہوا اس کی باتوں میں سکون اتر آیا اور اس کی موجودگی عادت بن گئی۔ نہ اعلان محبت ہوا نہ دل نے کوئی شور مچایا بس خاموشی سے وہ دل میں اپنی جگہ بناتا چلا گیا۔ پتہ ہی نہ چلا کب وہ کوئی سے میری زندگی کا سب سے اہم کوئی بن گیا۔ کیا تم نے بھی کبھی ایسی محبت محسوس کی ہے جو بنا کہے دل ---- پر قبضہ کر لیتی ہے
2026-04-26 18:52:44
0
muneeb.official816
Muneeb official :
یہ احساس بہت گہرا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ زندگی میں ہر کوشش کا نتیجہ فوراً نظر نہیں آتا اور ہر دعا کا جواب ہمارے انداز کے مطابق نہیں ملتا۔ انسان جب دل سے سب کچھ کرتا ہے تو وہ یہ سمجھ لیتا ہے کہ انجام بھی اسی طرح ہونا چاہیے، مگر قرآن ہمیں سکھاتا ہے: “ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو مگر وہ تمہارے لیے بہتر نہ ہو، اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو مگر وہ تمہارے لیے بہتر ہو” (البقرہ 2:216)۔ یعنی بعض اوقات جو ہم خالی ہاتھ سمجھتے ہیں وہ دراصل اللہ کی طرف سے بچاؤ ہوتا ہے، ناکامی نہیں۔ زندگی میں کچھ رشتے، کچھ خواب اور کچھ خواہشیں ہمارے لیے لکھی ہی نہیں ہوتیں، لیکن ان کے ٹوٹنے یا نہ ملنے سے انسان کو صبر، سمجھ اور اپنے رب پر بھروسہ آتا ہے۔ اصل جیت ہمیشہ حاصل کرنے میں نہیں ہوتی، کبھی کبھی نہ ملنا بھی انسان کو وہ بنا دیتا ہے جو وہ بننا چاہتا تھا، اور یہی اصل حکمت ہے۔۔۔۔ صاحب✍️
2026-05-31 19:39:24
0
msmuazamsahib
Muazam Sahib :
یہ احساس بہت گہرا ہے، مگر حقیقت یہ ہے کہ زندگی میں ہر کوشش کا نتیجہ فوراً نظر نہیں آتا اور ہر دعا کا جواب ہمارے انداز کے مطابق نہیں ملتا۔ انسان جب دل سے سب کچھ کرتا ہے تو وہ یہ سمجھ لیتا ہے کہ انجام بھی اسی طرح ہونا چاہیے، مگر قرآن ہمیں سکھاتا ہے: “ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو پسند کرو مگر وہ تمہارے لیے بہتر نہ ہو، اور ہو سکتا ہے تم کسی چیز کو ناپسند کرو مگر وہ تمہارے لیے بہتر ہو” (البقرہ 2:216)۔ یعنی بعض اوقات جو ہم خالی ہاتھ سمجھتے ہیں وہ دراصل اللہ کی طرف سے بچاؤ ہوتا ہے، ناکامی نہیں۔ زندگی میں کچھ رشتے، کچھ خواب اور کچھ خواہشیں ہمارے لیے لکھی ہی نہیں ہوتیں، لیکن ان کے ٹوٹنے یا نہ ملنے سے انسان کو صبر، سمجھ اور اپنے رب پر بھروسہ آتا ہے۔ اصل جیت ہمیشہ حاصل کرنے میں نہیں ہوتی، کبھی کبھی نہ ملنا بھی انسان کو وہ بنا دیتا ہے جو وہ بننا چاہتا تھا، اور یہی اصل حکمت ہے۔۔۔۔ صاحب✍️
2026-04-26 19:58:42
7
shani46grw
شانی عثمان پارک الہ☠️🔥 :
💯💯💯💯
2026-04-27 18:54:02
1
alibhailahorewala07
alibhailahorewala07 :
🥺🥺🥺
2026-05-19 08:10:37
1
innocentmalika6
innocentmalika6 :
😊
2026-06-19 12:06:07
0
iklover849
i K lovers :
❤️❤️❤️
2026-06-01 10:28:12
0
iklover849
i K lovers :
🥰🥰🥰
2026-06-01 10:26:30
0
aqeelhaider420
عقیل حیدر :
😢😥😔
2026-05-30 12:25:32
0
naveed.ahmed8360
NaVeEd BaLoCH ✌️✌️✌️✌️✌️ :
😭😭😭
2026-04-26 03:33:23
0
To see more videos from user @broken_heart0904, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About