@markhor2242: وہ کون ہے جس نے صرف ایک فون کال پر مذاکراتی ٹیم کو اسلام آباد سے واپس بلا لیا؟ وہ کون ہے جس نے آبنائے ہرمز کھلنے کے بعد دوبارہ بند کروا دیا؟ اور وہ کون ہے جسے ٹرمپ بھی نہیں سمجھ پا رہا؟ میزبان کہتا ہے کہ ساری دنیا کی نظریں ان پر ہیں اور سب انہیں سرچ کر رہے ہیں، لیکن اصل کنٹرول کسی اور کے پاس ہے۔ #ISI #Pakistan #InterServicesIntelligence #ISI_Power #HiddenPower #SecretIntelligence #PakistanArmy #DefendersOfPakistan #SilentWarriors #TheInvisibleForce