@immuhammadsohailafridi: میرے کشمیریوں، یہ ہمیشہ یاد رکھنا کہ آج آپ پر، اس کشمیر پر، ریجیم چینج آپریشن کے بعد جو مسلط شدہ ٹولہ مسلط کیا گیا ہے، انہوں نے آج آپ کے ساتھ، آپ کے مہمان کے ساتھ جو کیا، یہ کشمیریوں کی روایت نہیں ہے۔ کشمیری بہادر ہیں، کشمیری غیرت مند ہیں۔ اور آپ کو یہ بھی یاد ہونا چاہیے کہ جب کشمیر کی آزادی کی جنگ ہو رہی تھی تو خیبر سے آفریدی یہاں پر آپ کا مقدمہ لڑنے کے لیے آئے تھے۔ جو یہاں پر یہ روایات ڈال رہے ہیں کہ اپنے مہمان کے ساتھ بدتمیزی کریں، انہیں یاد ہونا چاہیے کہ کشمیریوں اور قبائلیوں کا جو رشتہ ہے، جو دل کا رشتہ ہے، وہ کبھی نہیں ٹوٹے گا۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 25 April 2026 21:36:03 GMT
250345
61183
289
978

Music

Download

Comments

hamadmalik4t7
مادی کشمیری🚩 :
hayy sadka love you ❤️
2026-06-10 17:09:27
9
maliunar120gmail.com
M...Ali...unar :
2026-06-10 06:31:32
21
sulieman.khan804
★彡[ᴋɪɴɢ ɪᴍʀᴀɴ ᴋʜᴀɴ]彡★ :
2026-06-09 08:50:22
59
ijazahmad84333
🔱☠️ بھٹی صاحب 🔱☠️🔥 :
2026-06-08 18:51:46
32
safeer.khan9886
safeer khan :
I love you sda slmt rho
2026-06-09 16:41:32
20
chehtisham1234
Ch Ehtisham :
Allah pak khush rakhay ameeen
2026-06-10 13:18:12
9
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About