@unknown123....wee: زندگی کی سب سے قیمتی چیز شاید وہ شخص ہوتا ہے جو ہمارے نصیب میں آ جائے۔ دنیا میں ہزاروں لوگ ملتے ہیں، ہزاروں چہرے نظر آتے ہیں، مگر دل ہر کسی کو قبول نہیں کرتا۔ کبھی کبھی قسمت ایک ایسا ساتھ لکھ دیتی ہے جس کے بعد انسان کو کسی اور چیز کی خواہش ہی نہیں رہتی۔ نہ دنیا کی چمک متاثر کرتی ہے نہ لوگوں کی باتیں اہم لگتی ہیں… بس یہی چاہت رہتی ہے کہ جسے اپنا کہا ہے وہ ہمیشہ ساتھ رہے۔ کیونکہ کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتے بلکہ دن گزرنے کے ساتھ اور قیمتی ہو جاتے ہیں۔ #poetry🥀 #urdupoetry #urdustatus #100kviews✔️ #foryoupagе
جان جاؤ گے تو دل پھٹ جائیں گے
اللّٰہ نے بس وہی کچھ تمھیں دیا ہے جو تم برداشت کر سکتے ہو
2026-05-14 14:58:18
12
XUNI_🫥 :
@🫥: پلیز ایک سوال ؟ کسی انسان کو بار بار دیکنا اور اوس کہ لئےایسی پیلنگ آنا کے کاش یے انسان میرا دوست بن جایے حالانکہ اوس۔ کو یہ کسچیز۔ کی علامت ہے😣پلیز🤌🙏🏼caption
2026-05-13 15:08:54
2
Pk5 :
yahi bat sb ee hi achi hai🥰
2026-05-06 11:43:41
4
𝓑𝓱𝓪𝓲 𝓛𝓸𝓰.! :
زندگی کی سب سے قیمتی چیز شاید وہ شخص ہوتا ہے جو ہمارے نصیب میں آ جائے۔ دنیا میں ہزاروں لوگ ملتے ہیں ہزاروں چہرے نظر آتے ہیں، مگر دل ہر کسی کو قبول نہیں کرتا۔ کبھی کبھی قسمت ایک ایسا ساتھ لکھ دیتی ہے جس کے بعد انسان کو کسی اور چیز کی خواہش ہی نہیں رہتی۔ نہ دنیا کی چمک متاثر کرتی ہے نہ لوگوں کی باتیں اہم لگتی ہیں ... بس یہی چاہت رہتی ہے کہ جسے اپنا کہا ہے وہ ہمیشہ ساتھ رہے۔ کیونکہ کچھ رشتے ایسے ہوتے ہیں جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوتے بلکہ دن گزرنے کے ساتھ اور قیمتی ہو جاتے ہیں۔
2026-05-14 01:32:34
4
️ALONE :
Yahi me sochta tha. K is dunia ke sb sy buri bat kese ka dil me kya chal raha bai pta lag sakta. Overthinking sy. Kya bat chalao aj likha b thk lia
2026-05-13 17:00:05
1
Shah Baaz 🦅 :
True ❤️Because I'm Facing Know
2026-05-14 16:30:11
1
amjad khan :
bhoat big big dhoka diya hay logo nay .uddass hu bhoat 🥺
2026-05-04 19:31:21
1
Haider AWAN♥️✨🥀 :
caption send me
2026-05-03 11:47:01
2
Naina G :
beshak Easy hi ha
2026-06-02 05:12:32
0
AlFateh Garage :
Perhaps that is why the hardest lesson in life is not trusting words, but understanding character. The strangest thing about the book of hearts is that it is not written with ink, but with actions. Intentions rarely reveal themselves through promises; they reveal themselves through time and consistency.
Some people deceive with beautiful words, while others prove their loyalty in silence. What words manage to hide, time eventually reveals. In the end, it is not moments that define a person, but their repeated actions. Because every word can be heard, but not every heart can truly be read……………….
2026-06-07 11:23:16
1
Fᴀʏᴀᴢ Bʜᴀʏᴏ 🩶 :
2026-06-13 19:09:00
0
Nkhan00587 :
میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔
تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔
2026-06-19 07:08:43
0
کنول۔۔(Punjabi) :
Bilkul..❤️😪🥲
2026-05-01 16:41:48
2
U S A M A K A S H M I R I :
ufff
2026-05-16 12:21:02
0
ماریہ 🦋 :
waqia m 🌷
2026-05-02 22:11:31
2
Sara Shah :
caption please
2026-05-13 17:39:06
1
Umme Kulsoom :
waqai me
2026-05-05 14:02:23
1
💞 :
right 👍
2026-05-15 07:55:03
0
🌠 HONEY KHAN 🌠 :
no comment 😓😥😥
2026-05-13 16:06:09
0
U S A M A K A S H M I R I :
bilkal
2026-05-16 12:21:10
0
راحت :
حدیں حقیقت میں قدرت یا زندگی کی طرف سے نہیں ہوتیں۔۔۔
بلکہ انسان خود اپنے خوف عادتوں اور سوچ کی وجہ سے بنا لیتا ہے۔۔
اور جب انسان ان بنائی ہوئی حدوں سے آگے سوچنے اور دیکھنے لگتا ہے ۔۔۔
تو وہ ذہنی طور پر آزاد ہو جاتا ہے۔۔۔
اور اصل آزادی چسم کی نہیں بلکہ شعور کی ہوتی ہے۔۔۔
😔😢😔
2026-05-15 12:51:51
0
༆T͜͡anha͎ Z͟indagi͟¯༆ 🇲☹︎ :
مجھے پتہ ہے میرے اپنے میرے خلاف ہیں اور سازش کرتے ہیں منافقت کرتے ہیں مگر اپنے ہیں جنگ نہیں کر سکتا 🥺💔
2026-05-15 01:24:12
1
UZAIR🩶 :
🥺🫴🏻❤️🩹
2026-05-14 18:23:02
0
unknown :
❤️❤️❤️
2026-04-26 15:42:05
0
To see more videos from user @unknown123....wee, please go to the Tikwm
homepage.