@uk23730: یکطرفہ محبت بھی محبت ہوتی ہے صاحب 🐱❤️ اس میں بھی دل لگتا ہے اس میں بھی راتوں کو نیند نہیں آتی اس میں بھی دعائیں مانگی جاتی ہیں فرق صرف اتنا ہے کہ یہاں تالی ایک ہاتھ سے بجتی ہے 💔 #YakTarfaMohabbat #OneSidedLove #UrduShayri #SadPoetry #BrokenHeart