mein to mazdoor bhi nai phir bhi aisay kapray pehenta 😂
2026-05-09 06:03:50
91
ZAHOOR AKASH 🇵🇰 :
اللہ آسانیاں فرمائے میرے دوست ♥️💯
2026-04-26 04:12:56
148
Ashrafi :
بھائی کیا آپ بھی میری طرح مزدور ہیں 😳
2026-04-26 19:48:32
110
Azeem Anwar Speaks :
ایسی غربت تھی محبت کے دنوں میں ہم پر
اس سے ملنے کے بھی اسباب نہیں ہوتے تھے
ایسی بے رنگ جوانی کے تھے وہ سال کہ جب
آنکھیں ہوتی تھی مگر خواب نہیں ہوتے تھے
2026-04-29 06:00:06
30
Bint.e.Hawaa. :
rab bht naway apko bro
2026-05-22 07:29:38
5
ŞHÖ ĶĄĶĄŘ :
اتنا شدید غم تھا غم روزگار کا
تجھ سا حسین شخص بھلانا پڑا مجھے
♥️♥️♥️
2026-04-26 12:40:05
56
✪🆆🅰🅳🅴🆁🅰 🅼🆄🅽🆃🅰🆉🆁✪ :
دوست برے نہیں ہوتے سائیں، بس کبھی کبھی زندگی سب کو تھوڑا مصروف کر دیتی ہے۔ میں نے جب پکارا تو کوئی نہ کوئی آ ہی گیا، دیر سے سہی مگر آیا ضرور۔ میں گرا تو ہاتھ بڑھانے والے کم تھے، مگر جو تھے وہ سچے تھے۔ سب میرے لیے وقت نہیں نکال سکے، لیکن جنہوں نے نکالا انہوں نے میرا پورا بوجھ ہلکا کر دیا۔ اب میں شکوہ نہیں کرتا... کیونکہ ٹوٹے ہوئے انسان کو آخرکار سمجھ آ جاتی ہے کہ ہجوم نہیں چاہیے، دو چار اپنے ہوں جو مشکل میں پہچان لیں وہی کافی ہیں۔
2026-04-26 04:20:35
23
𓅓𝕊𝕒𝕕𝕕𝕒𝕞 𝔸𝕨𝕒𝕟_☠︎︎🚩 :
yakeen nhi ata ab ma osy yad bhi nhi krta 😞
2026-05-11 16:46:07
5
Asif Ali Jamali :
بيشڪ پيارا
2026-04-26 09:47:17
11
Adnan Baqir :
Kamal
تجھ سا حسین شخص بھلانا پڑا مجھے
2026-04-26 18:31:47
7
S_H_A_K_E_E_L :
Yara ap kii awaz mash Allah 💖💖💖
2026-04-26 10:20:42
13
Rana Kashif :
آخرت کا کوئی پتا نہیں ہے لکین دنیا میں جو دوزخ ہے وہ جوانی کی غربت ہے
2026-05-26 09:27:23
6
A.B. :
ہائے افسوس کہ کرائے کے مکانوں والے
خدشۂ کوچ سے گملے بھی نہیں رکھ پاتے۔
2026-05-10 09:13:41
7
Dr Rizwan Haider :
khalil bhai 1 video mery liye
2026-04-26 04:10:23
7
سخاوت علي چانڊيو :
saqko jani
2026-04-26 04:14:45
7
Abdullah Riaz :
دنیا نے تیری یاد سے بیگانہ کردیا
تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے
2026-05-26 18:55:02
6
D A R W A I S H 🥀 :
2026-04-26 04:11:32
8
❤️🩹Crazy boy :
Yra ap ki awz or shyri ka fan ho 🫀🫶🏻
2026-04-26 18:41:35
7
Allah ditta 705 :
کسی کی یاد میں سب کچھ بھلانا پڑتا ہے
یہ عہد عشق ہے پیارے نبھانا پڑتا ہے
شکم کی آگ محبت سے تو نہیں بھرتی
میں کیا کروں مجھے پیسہ کمانا پڑتا ہے
❤️
2026-04-26 10:03:25
7
sakhawat.Aliii :
اور ایک اور شعر:
ہم نے جسے چاہا تھا وہی خواب بن گیا
پھر کوئی خوبصورت چہرہ بھی راس نہ آیا ہمیں
2026-04-26 12:50:39
5
Umair Aman Qureshi :
میں بھی فکر روزگار میں در بدر بھٹکا ہوں 13 سال مسلسل جدو جہد کے بعد ایک اچھے مقام پر پہنچا ہوں، اللہ تعالیٰ آپ کو ایک دن بہت بڑا آدمی بنائے گا ایک کامیاب کاروباری ، ایک کامیاب شاعر 💕💕
2026-04-26 10:51:42
5
𝕄ℝ.𝕊ℍ𝔸𝕄𝕌👅 :
Kamal krti ho yar🥹
2026-06-01 17:22:23
4
Awais_Sindhi99 :
wah 💔
2026-05-11 19:00:22
1
To see more videos from user @khalil._.gamshuda, please go to the Tikwm
homepage.