@rajawasighaffar04: ماڈل ویلج بری امام میں ان بچوں کے جو گھر گرائے گئے یہ ویڈیو دیکھ کر بہت شدید دکھ ہوا جو لفظوں میں بیان نہیں ہوسکتا، انشاء اللہ اللّٰہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے جن لوگوں نے یہ ظلم کیا وہ دنیا کے لیے نشان عبرت بن جائے گئے 😢💔😔😢 #JusticeForLandOwners #Islamabad #barakhau #cda #viralvideo @Capital Development Authority @DC Islamabad