@aestheticpoetry80: میں بہت بدنصیب ہوں میری جان اتنے چاہنے کے بعد بھی تمہارے دل میں جگہ نہ بنا سکا۔ hyeee #urdushayari #sadvibes🥀 #repost #unfreezemyaccount #aestheticpoetry @𝙋𝙖𝙜𝙖𝙡 𝙇𝙖𝙧𝙠𝙖 ❤️🩹 @𝘼𝙇𝙍𝘼𝙔𝘼𝙉 ❤️🩹🕊️
دیکھو نہ کتنا بد نصیب ہوں میں تمہارا اتنا چاہنے کے بعد بھی تمہارے دن میں اپنی جگہ نہ بنا
2026-04-27 18:54:45
13
Nayab Log❤ :
additing achi h....lkn ap bty gy nhi....
2026-04-28 09:27:39
2
🖤🥀Mr King 👑🖤 :
bilkul right a jaoo 🥺
2026-07-08 09:07:45
0
『мR』 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐝 ♛ :
hyee💔❤️🩹❤️🔥
2026-07-20 04:48:31
1
Ashiq 1 poetry 🥀😔 :
Same yaar buhat kiya ha us ka🥺💔
2026-04-28 06:33:00
5
FARHAN LEDAR ❤️ :
nhi karty log qadr 😭
2026-04-26 17:19:54
4
🕊 :
Hyee ye dukh💔😭
2026-04-26 18:14:28
6
black tulip🖤 :
"I FELT IT HARD"🥹❤️🩹
2026-06-22 11:49:35
1
shehzadi zehra ♥️✨ :
same condition 🥹
2026-06-13 08:30:46
1
الیاس خان 💞 :
*اک لفظ محبت تھا اک لفظ جدائی*💝
*ایک وہ لے گیا ایک مجھے دے گیا*💯
2026-04-29 15:00:16
1
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
مجھے تم ہمیشہ اپنی کہانی میں برا انسان لکھنا تاکہ تمہیں اپنے فیصلوں پر شرمندگی نہ ہو۔
میرے حصے کی سچائیاں تم رکھ لینا اور میرے حصے کی غلطیاں مجھے دے دینا۔ میں الزام بن جاؤں گا تمہاری یادوں میں بس تم خود کو بے قصور سمجھ کر جینا۔ کہانیوں میں کردار بدل جاتے ہیں مگر نیتیں خدا کے ہاں لکھی جاتی ہیں۔
اگر میں برا تھا تمہاری نظر میں تو ٹھیک ہے۔ مگر میں نے جو چاہا تھا، وہ برا نہیں تھا۔
ہم نے کبھی جواب میں پتھر نہیں اُٹھائے، کیونکہ ہمیں معلوم تھا کہ ہماری ہتھیلیاں صرف زخم سہنے کے لیے بنی ہیں۔ ہم نے ہر وار کو دل پر لیا ہر بے قدری کو خاموشی میں سمیٹا اور آخرکار وہی ہوا جو مقدر تھا ہم ٹوٹ گئے، بکھر گئے، مگر شکوہ زبان تک نہ آیا۔ کچھ لوگ لڑنا جانتے ہیں، اور کچھ صرف سہنا ... اور جو صرف سہنا جانتے ہوں، وہی سب سے زیادہ گہرے زخم لے کر جیتے ہیں۔
2026-05-06 09:25:21
1
😎Shahid Shaikh😎😎 :
Allah
2026-04-26 13:01:00
4
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-04-28 17:46:12
0
Jaan E Jahan 😘🫂❤️ :
میں بہت بدنصیب ہوں میری جان اتنا جانے کے بعد بھی تمہارے دل میں اپنی جگہ نہیں بنا سکا
2026-04-27 18:55:25
3
Nayab Log❤ :
agr kabhi time mily to bty ga zaror
2026-04-29 01:37:54
1
M Zahid bahtti :
kia ho giya ha bro ab kion naraz ho
2026-04-30 07:58:21
0
👑Rajpoot👑 :
ab to usko nafrat ha mere sy or ye bt mujy andr sy khaa rhi ha🖤🖤🖤
2026-05-29 22:05:28
0
✴️طلãH👀 :
*وہ کہتا رہا کے تم میری ہو❤️🩹🥹*
*مجھے سننا تھا کے میں تمہارا ہوں❤️🩹🫠
2026-05-09 09:05:00
0
Mano bili :
why 😯😯
2026-06-18 17:34:38
1
saeedshah5125 :
دیکھو نہ کتنا بد نصیب ہوں میں تمہارا اتنا چاہنے کے بعد بھی تمہارے دن میں اپنی جگہ نہ بنا
2026-05-30 21:44:45
0
ع🧸✨ :
اگر وہ ایک شخص مجھے میسر ہو جائے ۔🥹
2026-06-04 16:46:39
0
Mughal zada 🫀 :
ᵃ 🌸♥️:دل سے لگ جانے کو محبت نہیں کہتے ۔جس کے بغیر دل نہ لگے اسے محبت کہتے ہیں ♥️🫶🏼
2026-04-29 18:50:17
0
To see more videos from user @aestheticpoetry80, please go to the Tikwm
homepage.