@adhooreqissay: سنو... ذرا لمبی باتیں کیا کرو مجھ سے.... کیونکہ میرا دل نہیں بھرتا تم سے بات کر کے تمہاری آواز تمہاری باتیں تمہارا انداز... سب کچھ ایسا ہے کہ وقت کا پتا ہی نہیں چلتا کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ بس تم بولتے رہو اور میں سنتا رہوں جیسے دنیا کی ہر آواز خاموش ہو جائے اور صرف تم رہ جاؤ یہ جو چند منٹوں کی بات ہوتی ہے نا یہ دل کو اور بھی بے قرار کر ... دیتی ہے کیونکہ دل چاہتا ہے کہ تمہاری باتیں ختم ہی نہ ہوں، راتیں چھوٹی پڑ جائیں اور گفتگو لمبی ہو جائے سچ کہوں تو ... تم سے بات کرنا عادت نہیں، ایک سکون ہے اور یہ سکون جتنا ملے، کم لگتا ہے ... #brokenheart #adhrooreqissay #capcut #fyp #urdupoetry