@akhlaq_24: میں نے تمہیں صرف چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں دل سے مانا تھا۔ مجھے محبت کے اصول نہیں آتے تھے، نہ یہ معلوم تھا کہ کیسے نبھایا جاتا ہے مگر جو بھی تھا، سچا تھا، خالص تھا۔ میں نے تمہارے ساتھ جو احساس جیا، وہ میری زندگی کے سب سے گہرے لمحے تھےـ میں نے تمہارے لیے خود کو بدل دیا، تمہاری ہر بات میں ہاں ملائی، تمہاری خوشی کو اپنی خوشی سمجھا کبھی انکار نہیں کیا، کبھی سوال نہیں اٹھایا۔ تمہارے ساتھ رہ کر ایسا لگتا تھا جیسے میری دنیا مکمل ہے۔ مگر شاید تمہیں میری قدر کبھی محسوس ہی نہیں ہوئی۔ تم نے یہ سوچا ہوگا کہ میری جگہ کوئی اور لے لے گا شاید لے بھی لے، مگر وہ “میں” نہیں ہو سکتی۔ کیونکہ ہر انسان الگ ہوتا ہے، ہر محبت کا انداز الگ ہوتا ہے اور جو احساس میں نے تمہارے لیے رکھا، وہ کسی اور کے بس کی بات نہیں۔ مجھے آج تک یہ سمجھ نہیں آیا کہ میں تمہارے لیے کم کیوں تھی جب میں نے خود کو تمہارے لیے مکمل کر دیا تھا۔ لیکن اب میں نے یہ مان لیا ہے کہ شاید تمہارا جانا ہی میرے حق میں بہتر تھا۔ کیونکہ جو نصیب میں نہیں ہوتا، وہ لاکھ چاہنے کے باوجود بھی نہیں ملتا۔ ہاں، وقت کے ساتھ شاید تمہیں کوئی اور مل جائے اور مجھے بھی اپنی زندگی میں کسی کو جگہ دینی پڑے۔ مگر سچ یہ ہے کہ پہلی محبت کا احساس کبھی دوبارہ ویسا نہیں ہوتا۔ وہ ایک بار ہوتا ہے اور ہمیشہ کے لیے دل میں رہ جاتا ہے۔ میں بس یہ چاہتی ہوں کہ تم کبھی کسی کو ایسے نہ کھونا جیسے تم نے مجھے کھو دیا کیونکہ کچھ لوگ دوبارہ نہیں ملتے، چاہے پوری دنیا ہی کیوں نہ تلاش کر لو۔
ایک عمر مجھے تمھیں کھو کر گزارنی ہے
میں تمہیں بھول نہیں پاؤں گا کیونکہ کچھ لوگ یادوں میں نہیں سانسوں میں بس جاتے ہیں چہرے راستے وقت سب کچھ بدل دیتا ہے فاصلے مگر وہ احساس نہیں بدلتا جو کسی ایک وجود سے جڑ جائے. میں خاموش ہو جاؤں تو یہ مت سمجھنا کہ محبت کم ہو گئی ہے بس درد نے بولنے کی اجازت نہیں دی تم اگر کبھی خود کو تنہا محسوس کرو تو یاد رکھنا کہ کہیں کوئی دل ہے جو آج بھی آپ کے نام پر دھڑکتا ہے اور جس کے لیے آپکو بھول جانا ممکن ہی نہی
2026-06-03 21:05:58
1
✨.@🖇️🪐 :
hayeeeeeee 🫠🥹🫶🫶
2026-06-06 03:45:21
0
Nobita ki shizuka❤️ :
I hate love
2026-05-10 06:00:37
8
᭄BLACK࿐ROSE :
Friend banega koi loyal ho🥺
2026-04-29 15:36:50
5
🎀 💫𝐻𝒶𝓎𝒶 🦋🍯 :
hayeee 🥺💔 caption par ka Rona aa jata ha ap ka
2026-05-01 11:11:00
9
Abdullah Bin Zulfiqar :
hn ye btao♥️
2026-06-04 09:04:40
2
💞𝒮✯𝙎𝙐𝘿𝘼𝙄𝙎🦅 :
🌹♥️محبت تو تم سے ہر کوئی کرےگا
لیکن کہا سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا ♥️🌹
2026-05-10 22:50:28
4
RAJPUT :
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا لیکن کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا ❤️🩹🤌
2026-04-28 07:57:09
10
Mr.Awais26 :
بات اتنی سی ہے کہ لمحوں نے خطا کی اور صدیوں نے سزا پائی ۔۔
2026-05-10 20:33:36
5
PM MURSHID 🇬🇧(باوا جی سرکار) :
: بہت ملیں گے تمہیں محبت کرنے والے 🥀
ہم جیسے ہونگے مگر ہم نہیں ہونگے ❤️🩹
2026-06-03 12:59:53
2
zEhRa khan :
hyyyy
2026-05-11 09:21:11
2
💔❤️🩹 :
زندگی اس طرح ویران ہو گئی۔
عمیر جیسے وہ ایک ہی شخص میرے نصیب میں تھا۔ 😭
2026-05-11 11:50:25
4
MuZoo_BalبـــلـــــوچcH♕🥀🖤 :
Heyyy 💔💯🥲
2026-05-19 12:27:57
3
Dr hina :
g
2026-05-04 09:52:34
3
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:محبت کتنی خوبصورت چیز ہوتی ہے لیکن کاش اس میں جدائی نہ ہوتا محبت واقع ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو مکمل بدل دیتی ہے دل کو نرم اور آنکھوں کو خوابوں سے بھر دیتی ہے جب کوئی کسی کی زندگی میں آتا ہے تو ہر لمحہ روشن لگنے لگتا ہے ہر دعا میں اس کا نام شامل ہوجاتا ہے لیکن یہی محبت جب جدائی کا رنگ لے لیتی ہے تو سب کچھ ادھورا سا لگنے لگتا ہے دل جو کبھی سکون کا گھر تھا وہی درد کا مسکن بن جاتا ہے یادیں سانسوں کے ساتھ جڑ جاتی ہیں اور ہر خاموشی جیخنے لگتی ہے انسان جیتا تو ہے مگر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ لمحے جو کبھی خوشی دیتے تھے اب آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں محبت کی خوبصورتی اپنی جگہ مگر جدائی اس کی سب سے بڑی آزمائش ہے شاید اسی لیے کچھ لوگ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اس کے انجام سے واقف وتے ہیں پھر بھی دل ہے کہ ماننا نہیں بار بار اسی رستے پر چل پڑتا ہے
2026-04-28 02:08:57
8
Moto106 :
محبت تو تم سے ہر کوئی کرے گا
لیکن کہاں سے لاؤ گے تابعدار ہم جیسا
2026-04-29 17:48:01
7
🦋⃟≛⃝𝑯𝒂𝑺𝒉𝒊𝒓 ≛⃝❤️࿐ :
hayyyy Kamal
2026-05-11 10:24:05
3
Shazada G :
Hayee 🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-12 05:34:25
2
Cartooni 😳😭 :
mmm 🥹🥺
2026-05-12 06:58:16
2
🫀<𝘿𝙚𝙖𝙙 𝙥𝙚𝙧𝙨𝙤𝙣>😭 :
اگر یہ الفاظ تم تک پہنچیں تو سمجھ لینا کہ میں نے خود کو بہت پہلے خاموش کر لیا تھا
میں نے تم سے کوئی شکوہ نہیں رکھا بس اپنی محبت کو دفن کر کے جینا سیکھ لیا ہے۔ میری ہر دعا تمہارے نام تھی میری ہر رات تمہاری یاد میں کٹی اور میری ہر خاموشی میں صرف تمہارا ذکر تھا۔
میں نے تمہیں کھو کر بھی بد دعا نہیں دی کیونکہ سچی محبت چھن جانے کے بعد بھی خیر ہی مانگی جاتی ہے۔
اگر کبھی تمہیں لگے کہ کوئی تمہیں بنا مطلب یاد کر رہا ہے تو جان لینا وہ میں ہوں
جو اب لفظوں میں نہیں صرف دعاؤں میں زندہ ہے۔ میری زندگی کی یہ چھوٹی سی وصیت ہے کہ تم ہمیشہ خوش رہو چاہے میری کمی کبھی محسوس نہ بھی ہو
2026-05-30 18:43:13
1
💢 angry bird 🕊️🌙 :
*مدت ہوئی اس کوچہِ جاں سے گزرے ہوئے*
*اس راستے پر چلے زمانہ بیت گیا ہے*
*دلِ ناداں کو اب کون سمجھائے 'غالب'*
*کہ اس شہر کو چھوڑے زمانہ بیت گیا ہے*
2026-05-11 08:15:54
2
Masoom 🫰❤️🤗 :
Same 😳😳😳😳
2026-04-29 18:36:03
3
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm
homepage.