@user476489655: بہت سی ایسی باتیں ہیں جو میں نے تجھ سے نہی کہی بہت کچھ کہنے کے باوجود بھی میں خاموش رہا اس ڈر سے کے کہی تو مجھ سے ناراض نہ ہو جاۓ مجھے بلاک نہ کر دے دل تو کرتا ہے بس بولتا جاؤں اور تو سنتی رہے لیکن تو الجھنوں میں میں الجھی ہوئ شہزادی ہم تم سے شکایت بھی کرے تو کیا ہی کرے I am always with you🌺churail kahi ki🤧 #repost #viralpost