@dr.salman.anas: تین سال سے گھٹنے کے شدید درد میں مبتلا مریض، روزمرہ زندگی سے مایوس ہو چکا تھا۔ بروقت علاج سے نہ صرف درد میں واضح کمی آئی بلکہ سرجری کی ضرورت بھی نہ پڑی۔ الحمدللہ اب مریض آسانی سے چلنے پھرنے کے قابل ہے اور زندگی دوبارہ نارمل ہو رہی ہے۔ #گھٹنے_کا_درد #KneePain #Physiotherapy #NoSurgery #PainRelief