میرا تو سر چکرا دیا ۔۔ یہ 500 میں سب کے 1000۔ 1000 کیسے کلیئر ہو گئے ۔۔ ویڈیو 20 مرتبہ دیکھی مگر اب تک نہیں سمجھی
2026-04-27 08:03:41
121
👑NiAmAT یارباش🚭 :
یا اللہ تہ ما تہ دومرہ وس رکے چی دا ہر غریب مسلمان مدد وکوم
2026-04-26 09:04:03
290
ZAIDIE :
اس کا جواب حساب کتاب کی سادہ منطق میں چھپا ہے۔جب تین لوگ ایک دوسرے کے قرض دار ہوں (مثلاً A نے B کو، B نے C کو اور C نے A کو پیسے دینے ہوں)، تو اسے "Circular Debt" یا گردشی قرضہ کہتے ہیں۔اس صورتحال کو اس طرح سمجھتے ہیں:۱. قرض کی صورتحال: فرض کریں ہر بندے نے دوسرے کا 1000 روپے دینا ہے۔۲. پہلا راؤنڈ: پہلے بندے نے اپنے پاس سے 500 روپے نکال کر دوسرے کو دیے۔ اب دوسرے نے وہ 500 تیسرے کو پکڑا دیے، اور تیسرے نے واپس پہلے کو دے دیے۔نتیجہ: پہلے بندے کے ہاتھ میں اپنے ہی 500 روپے واپس آ گئے، لیکن سب کا 500 روپے کا قرض کم ہو گیا۔۳. دوسرا راؤنڈ: پہلے بندے نے وہی 500 روپے دوبارہ دوسرے کو دیے۔ دوسرے نے تیسرے کو اور تیسرے نے پہلے کو دیے۔نتیجہ: سب کا مزید 500 روپے کا قرض ختم ہو گیا۔پہلے والے کو اپنے 500 واپس کیسے ملے؟اصل میں پہلے بندے نے کوئی پیسہ "خرچ" نہیں کیا، بلکہ اس نے صرف 500 روپے کے نوٹ کو بطورِ ٹوکن (Token) استعمال کر کے گردش مکمل کی۔چونکہ سب نے ایک دوسرے کے برابر پیسے دینے تھے، اس لیے رقم کا ایک ہاتھ سے دوسرے ہاتھ جانا صرف ادائیگیاں "سیٹل" (Settle) کر رہا تھا۔آخر میں وہ 500 کا نوٹ پہلے بندے کے پاس ہی بچا کیونکہ اس نے وہ رقم کسی کو تحفے میں نہیں دی تھی، بلکہ اپنا قرض اتارنے کے لیے دی تھی، اور بدلے میں تیسرے بندے نے اس کا قرض اتارنے کے لیے وہی نوٹ اسے واپس کر دیا۔
2026-04-28 04:41:52
35
🔥🥷ملک نومان ❣ مھمند 💯 :
وایرل کیگی وایرل کیگی زماکمینٹ بہ وایرل کیگی🤪🤪🤪
2026-05-29 19:08:54
29
☠️꧁༒ zιddι єdιтσr ༒꧂💀 :
zma account follow ky 😁
2026-04-26 09:08:15
18
Yâşêên Khän Täréén :
د دي نه مخکی هم حساب برابر وو او اوس هم برابر پاتي شو
2026-04-27 19:23:44
12
🔥༄Oye ꫝꪖ𝘳ꪮꪮꪀ࿐🚩 :
😂رب ھم داسی حیران کہ لکہ زہ چی ھم حیران کڑم😳
2026-06-09 18:59:38
5
Aziz Bangash :
ٹیکنالوجی
2026-05-30 21:08:38
5
DAWOOD KHANI :
آسان جواب ہے ۔۔مطلب یہ ہے کہ تینوں نے ایک دوسرے کو معاف کیا
2026-05-31 08:03:30
21
🅷🅰🆉🆁🅰🆃 🅰🅻🅸 :
𝐲𝐚𝐫 𝐳𝐚 𝐤𝐡𝐨 𝐩𝐚 𝐝𝐞 𝐢𝐬𝐚𝐛 𝐩𝐮𝐡𝐚 𝐧𝐚 𝐬𝐮𝐦𝐚🤔🤔🤔🤔
2026-04-26 14:47:32
8
IRFAN KHAN 👑💖👑💖👑💖👑 :
Hazrat ❤️Muhammad Saw ❤️
2026-04-26 09:06:39
51
🔥HAJIATAL🔥 :
2026-04-26 09:03:49
13
@Khadim :
حقیقت میں پہلے والے نے گویا قرض لیا ہی نہیں تھا کیونکہ قرض واپس کرنے سے آپ کے جیب سے رقم کم پڑجاتی جبکہ پہلے والے شخص کے پاس رقم وہی کی وہی موجود ہے تو ایسی صورت میں سب کا قرض بھی ادا ہوگیا اور کسی جیب سے مال کم بھی نہیں ہوا حالانکہ قرض دینے سے مال کسی ایک کے پاس سے کم ہوجاتا ہے ۔
2026-04-28 05:00:59
6
Altafalfaiz1 :
میرے ذہن میں یہی خیال ایا قرضہ جو ہے ہزار کے ہر ایک کے اوپر ٹوٹل بنتے ہیں 3 ہزار تو پانچ سو روپے میں کس طرح ختم ہوا
2026-04-26 18:55:13
5
𝒁𝒌𝒌 ⚡ 𝑨𝒇𝒓𝒊𝒅𝒊 :
fast camant please 🥺
2026-04-26 09:04:30
5
👊 𝗗𝗔𝗡𝗚𝗘𝗥 🤘 :
𝗵𝗵𝗵𝗵𝗵𝗵𝗵😂
2026-04-26 09:05:07
5
𝒯𝒶𝒿✧ 𝐄𝒹𝒾𝓉𝓸𝓇 𝐙𝓸𝓃𝑒★ :
khodai kho mo dase heran kai laka sanga chi monga heran koro😁