@smjdarpagal1: Day 96 we are picking greatest poetry of all time Not copied. Not inspired. Just words from the soul. If you feel it, you belong here 🤍 میرے رتجگوں کے حساب میں کوئی ایک نیند کی رات دے کوئی ایسا اِسمِ عظیم ھو مُجھے تیرے دُکھ سے نجات دے یہ جو تِیرگی ھے غُرور میں کوئی روشنی اِسے مات دے میری شاعری کے نصیب میں کوئی ایک حرفِ ثبات دے #aesthetic #urdupoetry #deeplines #viral #fyp