میرے خیال میں ساتھ اسے کہتے ہیں
اگر آپ کسی کے لیے بارش روک نہیں سکتے تو اس کے ساتھ بارش میں کھڑے ہو جائیں اسے چپ نہیں کروا سکتے تو اس کے ساتھ بیٹھ کر رو لیں اس کی آنکھوں میں نیند نہیں لا سکتے تو اس کے ساتھ جاگ لیں میں تو یہ سمجھتا ہوں کسی کا ساتھ اسے بھی دیا جا سکتا ہے...!
2026-05-04 21:13:23
1
🥀🦋 :
💯💯💯
2026-04-26 13:42:17
1
threestars :
💯💯💯
2026-05-12 04:50:38
0
To see more videos from user @alonequeen194, please go to the Tikwm
homepage.