@hehe_ali100: یاد ہے تمہیں ؟ تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہو ہم ایک دوسرے کو نہیں چھوڑئیں گے۔❤️🩹🥺#grow #poetrystatus #sadpoetry #urdupoetry #hehe_ali100 @𝘿𝙊𝙊𝙍𝙄𝙔𝘼𝙉🪽
or alhumdulilah abi tk wo apni bat pa qaim Hain🥹🤌✨🫀
2026-04-29 03:57:15
2
Hina nazakat❤️ :
ma to wse hi hu par wo badl gya 😭😭😭😭
2026-05-02 18:37:13
1
𝔖_🚩 :
Batein sb krlety h nibhata koi nh h mhbt sb krlety h mou sy lkn azmaisho pe koi Pura nh utrta🙃🫶
2026-05-06 22:45:22
1
itz-Mano-05 :
AJ halat be Acha ho gya but ma akli ho gai 😭
2026-05-03 18:02:44
2
ع 🚩 :
ab halat khrb hua or ap bag gya yar 😭
2026-05-04 03:27:11
2
𝙐 𝙈 ع 𝙍 🚩 :
تم صرف میرے ہو ____ کسی اور کے نہیں🥹🫴🏻اِن الفاظ نے لوگوں کو بے و قوف بنا رکھا ہے
2026-04-28 16:16:31
5
𝘿𝙊𝙊𝙍𝙄𝙔𝘼𝙉🪽 :
aise hi bola tha usne🥺
2026-04-26 11:15:30
6
*انجان* :
yah yad ki had tak hi hota 😏
2026-04-29 06:54:48
1
𝑺𝒕𝒐𝒏𝒆 𝑯𝒆𝒂𝒓𝒕🖤⃝🤍 :
hmm kaha tha lkn ab Tu halat hi woi kharab kr gea💔🙂
2026-04-28 16:15:51
3
👣✧ :
پھر یوں ہوا اُس نے کہا یہ ساتھ قیامت تک ہے
اور پھر کچھ دنوں تک قیامت آگئی
2026-04-27 21:35:20
7
Nouman Ali :
خود کو اتنا نہیں بانٹنا چاہیے کہ اخر میں خود کے پاس اپ خود بھی نہ رہیں...❤️🩹
2026-04-28 18:23:24
2
گمنام💫 :
یاد ہے تمہیں؟
تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں
ہم ایک دوسرے کو نہیں چھوڑیں گے
2026-04-30 17:07:59
1
ابوبکر جٹ🦅 :
I🥺 miss him🥺🥺
2026-04-28 15:54:21
2
♌️MooNa RaNa🦁 :
plz
2026-04-28 13:07:34
2
🖤A :
caption plzz
2026-04-30 15:33:56
1
Dewana Hu yr 💗👀 :
:محبت کتنی خوبصورت چیز ہوتی ہے لیکن کاش اس میں جدائی نہ ہوتا محبت واقع ایک ایسی کیفیت ہے جو انسان کو مکمل بدل دیتی ہے دل کو نرم اور آنکھوں کو خوابوں سے بھر دیتی ہے جب کوئی کسی کی زندگی میں آتا ہے تو ہر لمحہ روشن لگنے لگتا ہے ہر دعا میں اس کا نام شامل ہوجاتا ہے لیکن یہی محبت جب جدائی کا رنگ لے لیتی ہے تو سب کچھ ادھورا سا لگنے لگتا ہے دل جو کبھی سکون کا گھر تھا وہی درد کا مسکن بن جاتا ہے یادیں سانسوں کے ساتھ جڑ جاتی ہیں اور ہر خاموشی جیخنے لگتی ہے انسان جیتا تو ہے مگر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے وہ لمحے جو کبھی خوشی دیتے تھے اب آنکھوں کو نم کر دیتے ہیں محبت کی خوبصورتی اپنی جگہ مگر جدائی اس کی سب سے بڑی آزمائش ہے شاید اسی لیے کچھ لوگ محبت سے ڈرتے ہیں کیونکہ وہ اس کے انجام سے واقف وتے ہیں پھر بھی دل ہے کہ ماننا نہیں بار بار اسی رستے پر چل پڑتا ہے
2026-05-01 03:27:49
1
♌️MooNa RaNa🦁 :
caption 🥺
2026-04-28 13:07:25
2
🖤🤌🏻🚩 :
Shiru me Asa hota h bad me kon me kon tum 🙂💔
2026-05-20 10:53:38
0
عثمانی ----رایٹس✍️ :
شروع شروع میں سب ایسے ہی کہتے ہیں 💯😭😭🤧🤧
2026-05-23 20:05:56
0
🖤 killer Rajput 🔥 5911 :
kaya kary jab Kisi ko zarot Baki ni rahti humare chup rahny kay siwa Koch ni 💔🥺
2026-05-28 06:58:13
0
rai sab :
inshallah❤️
2026-04-29 07:37:59
0
To see more videos from user @hehe_ali100, please go to the Tikwm
homepage.