:کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتی ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین
2026-05-14 15:09:15
75
(𝆺𝅥⃝🧸 ⃪ͥ͢ ᭄ᷟ𝑨𝒔𝒉𝒖 ⃝🕊: :
𝒃𝒆𝒔𝒉𝒂𝒌 𝒂𝒎𝒆𝒆𝒆𝒆𝒏🤲🥺🥺
2026-05-15 15:38:11
41
Awais khan 11 :
beshak
2026-05-13 17:00:06
34
خان زادی💫 :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں اللّٰہ پاک سے ایک دُعا
بڑی شدت سے مانگتا ہوں کہ اللّٰہ مجھے وہ عطا کردے جو میں نے راتوں کو رو رو کر مانگا ھے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے
جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہا ہوں..
سب دعا کریں۔۔اللّٰہ میری دعا پہ کن فرمادے🥹۔۔۔۔۔آمین