:میرے ابو محمد رفیق کیلئے ایک دفعہ
سورت اخلاص پڑھ دے🤲🤲
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین.
2026-04-28 12:51:31
45
👑𝗔𝗺𝗶々𝗞𝗮々𝗣𝗿𝗶𝗻𝗰𝗲🤴🫣 :
اگر اپ کو اس طرح طریقہ نہیں اتا اپ اس کے پارٹ نمبر دے دیں تاکہ ہم اس وقت ڈھونڈ کے اپنی پوری اس پورے واقعہ کو سمجھ🥺🥺 اپ کو لگتا ہے میں نے غلط کہا ہے تو پھر میں اپ سے معذرت کرتا ہوں مگر مجھے تکلیف ہوئی ہے اپ کی اس بات پہ کہ اپ کا اکاؤنٹ کو ترتیب نہیں ہے۔اور اپ کو میری بات بری لگتی ہے تو میں معذرت کرتا ہوں۔🥺🥺
2026-04-28 01:23:26
15
ᴹᴿ༺J꙰O꙰K꙰E꙰R꙰ :
pory video upload kya kro ya to fir pory byan parts me Bana ke upload kro bhai