ڈاکٹر اسرار رحمہ اللہ میں اہلحدیث ہو لیکن مجھے آپ سے ملنا تھا میری عمر بہت کم ہے لیکن آپ جلدی اللہ تعالیٰ کے پاس چلے گئے آپ حق بیان کرتے تھے قرآن وحدیث کے مطابق ۔۔۔۔ میں اتنا مثاثر یا میرے فکر کو کوئی نہیں جھنجھوڑ سکا جتنا میں آپ کو سن کر سوچنے فکر کرنے لگتا ہو آپ جس لہجہ یا کیا بات سمجھنا چاہتے ہیں میں فوری سمجھ جاتا ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے قبر پر جنت کے حقدار ہے آپ ہماری گواہی ہے آپ کے ساتھ ۔۔۔۔
2026-04-28 05:01:28
12
GYM :
سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم.
2026-04-27 14:46:21
26
CH MUBASHAR KAHLOON🇦🇪 :
@CH MUBASHAR KAHLOON🇦🇪:💫:😇:جب اللٰہ تعالٰی مجھ سے قیامت کے دن پوچھیں گے کہ تم نے کسی کو دین کی دعوت دی تھی تو اے کمنٹ پڑھنے والوں گواہ رہنا میں آپ سب کو دین اسلام کی ، نماز پڑھنے قرآن مجید پڑھنے اللہ سے دڑنے توبہ کرنے اور نیکی کرنے کی درود پاک پڑھنے کی دعوت دیتا ہوں ۔محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے جزاک اللٰہ خیرا کثیرا کثیرامَجِیدٌ.*
🌷😇❤
استغفر اللہ
❤❤❤اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
❤❤❤
❤❤️ﻟَﺂ ﺍِﻟٰﻪَﺍِﻟَﺎ ﺍﻟﻠٰﻪﻣﺤَﻤَﺪٌ ﺭَﺳﻮﻝﺍﻟﻠٰﻪِؕ ﷺ❤🌸❤️😭
2026-04-27 15:54:35
3
Fazal Subhan :
بہت خوب 💞
2026-04-26 18:34:57
15
Qalb-e-amar :
my favorite doctor israr
2026-05-18 07:31:25
1
Muhammad Hussain Asad :
اللہ ھو اکبر 🙏
2026-05-26 07:08:34
1
Army lover🇵🇰🇵🇰🇦🇪🤞♥️ :
I love Muhammad sallallahu alaihi wa alayhi wasllam