@pashto.bayanat28: يَا بَاعِثُ يَا نُورُ ترجمہ: "اے دوبارہ زندہ کرنے والے! اے نور!" يَا بَاعِثُ: اللہ تعالیٰ کے اسمائے حسنیٰ میں سے ہے، جس کا معنی ہے "دوبارہ اٹھانے والا" یا "زندہ کرنے والا"۔ يَا نُورُ: "اے نور!"، اللہ تعالیٰ آسمانوں اور زمین کا نور ہے۔