@usmanmughal5342: "پروفیشنل وال پٹی ورک 🔥 مکمل ٹیم کے ساتھ کام جاری" "ہم پروفیشنل ٹیم کے ساتھ وال پٹی (Wall Putty) کا مکمل کام کر رہے ہیں۔ دیواروں کی بہترین فائنشنگ اور سمووتھ سطح کے لیے جدید طریقہ استعمال کیا جاتا ہے۔ اگر آپ کو اپنے گھر، پلازہ یا فیکٹری میں وال پٹی یا پینٹ کا کام کروانا ہو تو ہم سے رابطہ کریں۔ 📞 WhatsApp پر رابطہ کریں" 03005342242 "ویڈیو پسند آئے تو فالو کریں اور شیئر کریں 👍" #wallputty #puttywork #paintingwork #wallfinishing #constructionpakistan