@qurandailydose2024: اگر کوئی غیر مسلم آپ سے کہے کہ اسے قرآن کی حقانیت اور نبوت کا اسلامی حوالوں کے علاوہ ایسا ثبوت دیں جسے جھٹلایا نہ جا سکے، تو آپ کیا دلیل دیں گے؟ #creatorsearchinsights #Quran #Atheism #Atheist #awaisiqbal Dr Sufyan
I have no words to appreciate you 🙏🙏 🙏 Allah aapko or ziyada hidayat de MashAllah
2026-05-13 23:04:29
11
Mian SUBHAN G :
Great ans Bhai jaan ❤️🥰❣️
2026-05-07 10:51:00
8
~khan • Following :
I watch him on YouTube best content creator 🥰
2026-05-06 18:17:26
8
Perché dovrei dirtelo? :
ڈاکٹر سفیان صاحب آپ بہت اچھی دلیل دے کر ہر بات ثابت کرتے وہ بھی بڑے صبرئاور تحمل سے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ☝️🕋🤲
2026-04-26 16:03:20
61
Aqnain :
ماشاء اللہ۔ آپکو دیکھ کر آیت ذہن میں آتی ہمیشہ۔
"بےشک اس میں غور و فکر کرنے والوں کےلیے نشانیاں ھیں"
اللہ آپکو اجر دے اسکا۔ آمین
2026-05-05 03:16:11
21
Qadeer Lodhi :
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا آپ سورة رحمان کی آیت نمبر 33 کی تفسیر بیان کر سکتے ہے اگر ایک ویڈیو بنا ليں جزاك الله
2026-04-26 14:51:03
154
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.