میں تم سے اس وقت تک محبت کرتا رہوں گا جب تک مجھ سے یہ توفیق چھین نہیں لی جاتی یعنی میں مر نہیں جاتا
2026-04-26 17:06:00
4
M Abdullah :
تمہاری خاطر میں اپنی ہستی فنا نہ کر دوں تو بات کرنا میں خود سے زیادہ میں حد سے زیادہ تمہیں نہ چاہوں تو بات کرنا میں جینا پاؤں گا بن تمہارے اگر نہیں ہے یقین تم کو ذرا مجھے چھوڑ کر تو دیکھو میں مر نہ جاؤں تو بات کرنا تمہاری چاہت ہے میری چاہت تمہاری مرضی ہے میری مرضی جو تم کہو گے وہی کروں گا سوال پوچھوں تو بات کرنا میں جانتا ہوں کہ لوٹ لو گے مگر مجھے ازما کے دیکھو اگر خوشی سے تمہاری باتوں میں ا نہ جاؤں تو بات کرنا جو کھیل تم کھیل نہیں چلے ہو میں اس میں ماہر ہوں یاد رکھنا اگر میں چاہوں تو جیت جاؤں مگر میں جیتوں تو بات کرنا میری محبت کے بدلے تم نے جو زخم مجھ کو دیے ہیں جانا کبھی میں ان پر ذرا سا مرہم اگر لگاؤں تو بات کہ دل لگانا تو دل لگانا میں بھول کر بھی اگر محبت کا نام لے لوں تو بات کرنا میں بھول کر بھی اگر محبت کا نام لے لوں تو بات کرنا
2026-04-26 15:13:59
2
MALIKZADII ✨💫 :
hyee Allah g Bhai had krty hn ap bhi😊
2026-04-27 13:08:49
1
⪼𝕊ℎăℎ𝔦𝔡Ꭻăᵑ⪻ :
da download kedo option pee on preda mashra
2026-04-26 20:15:07
1
از-مارول🫀 :
lafzo ki khubsurti☺️
2026-04-27 07:10:22
1
🔥 Khalid Afridi 🔥 :
hayee allahh 🥹❤️🩹
2026-05-03 06:40:09
1
طیبہ🕊 🌸 :
محبت کی دنیا حسین ہے۔
فقط لفظوں کی حد تک۔ 🌸
2026-04-26 17:29:12
1
𝒌𝒉𝒂𝒏 𝒏𝒊𝒂𝒛𝒊😎🌙🥀 :
caption plzz
2026-05-16 19:44:06
0
𝐌𝐢𝐭𝐡𝐨𝐨 ⛎ :
download option open plz
2026-04-30 17:22:37
1
Rai Muazzam Ali :
save option
2026-04-28 11:37:19
1
M Abdullah :
ممکن نہی ھے تجھکو بھلانا میرے لئے
اے شخص خود بتا تو بھلانے کی چیز ہے
مجھ پر نہی یقین توجا ربسے پوچھ لے
وہ جانتا ھے تو مجھے کتنا عزیز ھے♥️
2026-04-26 15:12:33
2
💞*ᴵₛꙆ𝖆ෆ𝖆๒𝖆₫ⅈǟᥒ🇵🇰*💞 :
👌👌👌
2026-04-27 06:15:19
1
Mrs Anas* :
@Anas Suleman ❤️🩹🌍🫂
2026-05-06 02:21:22
2
🥀ناز بھری ❣️ :
❤️❤️❤️
2026-05-06 06:08:47
1
Paris123 :
💕💕💕
2026-04-29 15:05:17
1
✨ MU呢EB 啊wan⚔️ :
🥺🥺🥺
2026-04-28 05:36:46
1
𝘽𝙞𝙡𝙖𝙡👻 :
💗
2026-04-27 09:55:29
1
Shahid yousafzai :
🥰🥰🥰
2026-04-26 16:17:07
1
Ash Mughal 💘 :
🥰
2026-06-04 16:49:18
0
ÛMÊR💫 KHÃÑ 💥🥃 :
❤️❤️❤️
2026-05-02 18:57:27
1
. :
@paro ♥️🥺
2026-05-29 10:42:14
0
Inam💸 :
@syeda_laiba_aly
2026-05-27 18:38:18
2
🩺 :
🥰🥰🥰
2026-04-26 15:46:10
1
To see more videos from user @afaqhussainawann, please go to the Tikwm
homepage.