@dziddichuza: ’تم مجھے برے لگنے لگو تو شاید مجھے نیند آنے لگے گی، مجھے بھوک لگنے لگی۔ میری ہر دم ایک کیف آور بخار میں جھلسنے والی کیفیت ختم ہو جائے گی۔ میں اکیلی بیٹھ کر بے مقصد مسکرانا بند کر دوں گی۔ میں اپنے آپ سے باتیں کرنا چھوڑ دوں گی۔ ہر جگہ تمھارے نظر آنے کی امید ختم کر دوں گی۔ میں آسمانی چاند کو اپنے ارضی ہاتھوں سے چھو کر محسوس کرنا چھوڑ دوں گی۔ دیکھو ایک اس وجہ سے کہ تم مجھے برے نہیں لگتے، میری زندگی میں کتنے مسئلے ہیں۔‘‘ (' سفال گر#dziddi_typist #dziddi_op #dziddi_chuza #foryou #tranding