یا ربّالعالمین… تیری شان کتنی عظیم ہے کہ تو دلوں کے پوشیدہ راز بھی جانتا ہے اور پھر بھی بندے کی ہر صدا کو محبت سے سنتا ہے… تو وہ ہے جو لفظوں سے پہلے نیتوں کو، آنکھوں سے پہلے آنسوؤں کو اور زبان سے پہلے دل کی دھڑکنوں کو سمجھ لیتا ہے… الحمدللہ کہ تو نے ہمیں اپنا بندہ بنایا، تیری رحمت ہر شے سے وسیع ہے اور تیرا کرم ہر لمحہ ہم پر سایہ فگن ہے… اے اللہ! ہمیں اپنا سچا ذکر کرنے والا، تجھ پر کامل یقین رکھنے والا اور تیری رضا میں راضی رہنے والا بنا دے 🌸🦋
2026-04-28 12:52:10
42
ZOHAIB ALI :
Mujhe to ye bhe nahi yakeen k wo sunta hai
2026-04-28 16:45:21
5
𝙍𝘼𝘽𝘽𝘼𝙉𝙄乛𝘽𝘼𝘿𝙎𝙃𝘼𝙃 :
Beshak❤️
2026-06-16 15:28:39
0
mano :
To qabul kyn nae krta kyn wo chezen le leta jo pasand hoti hamen jin se khushian hoti hamari
2026-04-27 14:59:05
9
rashmaa :
اللہ کے علاؤہ میرا کوئی ہمراز نہیں
الحمدللہ کے اس نے مجھے اپنا بندہ بنایا
2026-04-27 06:00:09
28
Mani :
بےشک وہ ہر چیز پر کادر ہے
2026-04-27 05:51:09
11
Bina Malik :
ek whi to sunta hai
2026-05-01 09:48:55
11
Rizwan Akbar :
bas sunta he haa
2026-04-27 08:30:15
7
❣𓊈ຮ𝘰𝙪𝙡 of ᥲƒƒℯcƚᵢօ𝗇ᥲƚe𓊉❣ :
تمام تعریفیں اللہ کےلیے جو دلوں کے بھید خوب جانتا ❤️
2026-04-27 04:35:08
27
Shah-Zabe Khan Zada :
پھر بھی وہ سنتا ہے پر پورا کچھ نہیں کرتا
2026-04-29 05:55:31
6
𝘼ب𝘿𝙐𝙇𝙇𝘼𝙃♛ :
تمام تعريف اس خدا کی لۓ
جو فدڪ ڪا سب سي بڑا گواہ ہے❤️♥️
2026-04-28 04:01:16
7
سخن ✍شناس :
اللہ تعالیٰ کے دو بہت خوب صورت نام
"سمیع "اور" علیم"
اسی خوبی کو ظاہر کرتے ہیں جن کو
بار بار قرآن کریم میں ایک ساتھ دہرایا گیا ہے
2026-04-27 16:19:46
12
ismail hamdani :
اللہ تعالیٰ سے محبوب کو مانگنا 😭😭
2026-04-27 17:29:22
6
muhammadsaad6250 :
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
2026-04-27 09:19:58
8
حافظ رحمت اللہ چدھڑ :
اللہ عزوجل کی خوبصورت بات یہ ہے کہ
وہ پہلے سے جانتا ہے کہ تم اسے کیا کہنے والے ہو
وہ پھر بھی سنتا ہے💓
2026-04-28 15:39:18
7
M a :
اور وہ سننا چاہتا ہے پھر کہ بندہ اس سے اپنے دل کی گہرائیوں میں اتر بات کریں رب العزت سے بات کرکے سکون آ جاتا ہے
2026-04-27 14:29:49
6
Meezab’s Motors :
Allah
2026-04-27 04:28:57
6
chand :
beshak 🥰
subhanallah 🤗
2026-05-30 19:34:49
3
anwar1122 :
حسرت حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند اگر حاصل ہو جائے تو کہاں چاند رہتا ہے
2026-05-31 18:55:39
2
Hassan Gurmani :
2026-05-25 07:39:38
2
muhammad isa :
beshaq
2026-05-29 06:03:54
2
my angel کاش آپ انسان نہ بنتے :
Zbrdst 🥰
2026-05-31 03:06:06
3
Asif Khan :
Allah Badshah ❤️
2026-06-11 05:44:19
1
To see more videos from user @fazal_e_kareem1, please go to the Tikwm
homepage.