@aanaparst2: 🖤🥀🙂جب آپ کسی سے اتنی محبت کرنے لگ جاتے ہیں تو آپ کے پاس الفاظ نہیں ہوتے اُس محبت کو بیان کرنے کے لیے۔ جب آپ اس محبت کو محسوس کر رہے ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ دنیا میں صرف وہی ایک شخص ہے، اور اُس کے علاوہ کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔ آپ کی ساری محبت اس انسان کے لیے ہوتی ہے۔ جی چاہتا ہے کہ اپنی ساری محبت اُس ایک شخص پر لٹا دیں۔ بس وہی سب کچھ لگتا ہے۔ میری محبت، میرا عشق، میرا پیار.... سب کچھ اُسی ایک انسان پر ختم ہوتا ہے۔ . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry
@انا پرست:جب آپ کسی سے اتنی محبت کرنے لگ جاتے ہیں تو آپ کے پاس الفاظ نہیں ہوتے اُس محبت کو بیان کرنے کے لیے۔ جب آپ اس محبت کو محسوس کر رہے ہوتے ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ دنیا میں صرف وہی ایک شخص ہے، اور اُس کے علاوہ کوئی دوسرا نظر نہیں آتا۔ آپ کی ساری محبت اس انسان کے لیے ہوتی ہے۔ جی چاہتا ہے کہ اپنی ساری محبت اُس ایک شخص پر لٹا دیں۔ بس وہی سب کچھ لگتا ہے۔ میری محبت، میرا عشق، میرا پیار.... سب کچھ اُسی ایک انسان پر ختم ہوتا ہے۔
2026-05-26 09:32:06
0
Rajput 1234 ❤️🔥😡👀 :
right 👍😳
2026-04-26 16:15:33
0
Muhammad Waqas :
Reti feiselte terbu sarwein rebulit ofeiseliy we show degretiy long full selicsein not shering 👆✊✌️🥰
2026-04-26 18:01:57
0
S♥.O♥.H♥.A.♥I♥.L♥ . PTI 🏏 :
❤️❤️❤️
2026-06-01 16:56:29
0
💔🫀Ali dena🫀💔 :
❤️❤️❤️
2026-04-28 09:59:15
0
M USAMA 🔥@@ :
❤️💝
2026-04-28 01:52:46
0
🏡🏡maarimransial🏡🏡 :
🥰🥰🥰
2026-04-26 18:26:15
0
nawablogg11 :
💔🥹😭
2026-06-06 08:50:28
0
Kashif Bhati :
🥰🥰🥰
2026-04-26 17:22:03
0
شان MUHHAL :
🥰🥰🥰
2026-06-06 16:13:49
0
To see more videos from user @aanaparst2, please go to the Tikwm
homepage.