@aleewazeer: انسان وقت کے ساتھ بہت کچھ بھول جاتا ہے، دکھ بھی، فاصلے بھی، لوگوں کے بدلتے رویے بھی۔ مگر جہاں اُس کی قدر نہ کی گئی ہو، جہاں اُس کے خلوص کو نظر انداز کیا گیا ہو، جہاں اُس کی موجودگی کو معمولی سمجھا گیا ہو، وہ بے قدری کبھی نہیں بھولتا۔ کیونکہ زخم جسم پر لگے ہوں تو بھر جاتے ہیں، مگر عزتِ نفس پر لگے زخم عمر بھر یاد رہتے ہیں #fyp #foryou #viral #foryoupage #trending