@jauneliapoetrythelegend: وہ جو نہ آنے والا ہے نہ اُس سے ہم کو مطلب تھا آنے والوں سے کیا مطلب آتے ہیں آتے ہوں گے 💔#Jauneliapoetrythelegend #urdushayari #sadpoetry #fyp
ہزار بار ہوئی اس سے گفتگو
ہزار بار کوئی بات ادھوری ره گئی
2026-04-26 19:04:45
75
SSSSSSSSS :
💔وہ جو نہ انے والا ہے نا اس سے ہم کو مطلب تھا انے والوں سے کیا مطلب اتے ہیں اتے ہوں گے
2026-04-27 06:27:59
23
IKRAM.💔🥀 :
میں تمہاری معفرت کی دعا کرو گا جون🥀
تم نے میرا بھی درد لکھا کمال لکھا💔🤲
2026-04-27 09:31:04
42
꧁•⊹٭As.𝙰𝙷𝙼𝙰𝙳 𝙺𝙷𝙰𝙽٭⊹•꧂ :
انتظار صرف وہی کر سکتا ہے جس نے ایک ہی شخص میں اپنی پوری دنیا دیکھی ہو💔
2026-04-27 07:27:51
14
☝️⚔️🦅Nabil Khan☝️⚔️ :
2026-04-27 23:07:15
1
Classy.queen 👑 :
I love John ❤️
2026-04-27 04:50:49
5
␥ᬁ جانــࣻ͢ـاں ֟ᝰ𝁘ໍ˹ 🥹❤️° :
ہزار بار ہوئی اس سے گفتگو
ہزار بار کوئی بات ادھوری ره گئی
2026-04-27 19:12:59
2
Gulzaib5553 :
ufff😞
2026-04-28 16:37:47
1
✌️jaam Khawar ✌️ :
♥️Good ❤️❤️
2026-04-29 16:55:16
1
💓IMAD.A 57💓 :
jawad
2026-04-30 15:19:28
1
shiam :
Beshak 🥀💔
2026-04-27 23:10:43
2
Muhammad Nouman :
، ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-04-28 08:12:39
1
Malik mohsin :
Hy Hy Hy Hy 😓😓😓😓😓
2026-04-29 07:30:03
1
RaجputFoji444 :
🥀 محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے… ہم بار بار اُن لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقہے تھے، اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔
لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے ہر خوشی، ہر خواب، ہر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار، صرف ایک بار، سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا… مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔
وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے… 💔
آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے:
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں…
اور ہم… ہم بس اُن کے حصے کی محبت، اُن کے حصے کے خواب، اُن کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں۔ 🌿
2026-04-27 20:12:35
2
•✨♡🌼•°Umer°•🌼♡✨• :
میری خواہش ہے کہ کوئی سید زادہ یا سید زادی مجھے دعا دے جا تجھے عرشوں کے رنگ لگیں❤
2026-04-27 20:24:46
2
💫Nasir Ali❤️ :
hey 🥺🥺🥺🥺
2026-04-27 17:16:59
2
🥺[🥀 برباد زندگی 🥀]🥺 :
ہم اگر خواب نہ ہوتے
تو حقیقت ہوتے~ 💔🥺
2026-04-27 20:39:46
1
💸 ملک چنی نوناری 👑 :
تمہاری آنکھیں بھی کیا مصیبت ہیں
میں کوئی بات کرنے آیا تھا۔
2026-04-28 00:39:41
2
To see more videos from user @jauneliapoetrythelegend, please go to the Tikwm
homepage.