@peace_of_heart12: لوگوں کو ہمیشہ نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی انہیں صرف ایک ایسے ہاتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو انہیں تھام لے، ایک ایسے کان کی جو انہیں سن سکے، اور ایک ایسے دل کی جو انہیں سمجھ سکے..! ___ヅ . . . . #foryoupage #sakoo_qalb #foryou
لوگوں کو ہمیشہ نصیحت کی ضرورت نہیں ہوتی، کبھی کبھی انہیں صرف ایک ایسے ہاتھ کی ضرورت ہوتی ہے جو انہیں تھام لے، ایک ایسے کان کی جو انہیں سن سکے، اور ایک ایسے دل کی جو انہیں سمجھ سکے
2026-04-28 04:10:42
4
Talha Hashmi :
رزق کے بارے میں ہمارا عمومی تصور اکثر روئی کپڑا مکان یا مال و دولت تک محدود رہتا ہے، لیکن حقیقت میں رزق کی سب سے لطیف اور قیمتی قسم وہ ہے جو ہمیں رشتوں اور تعلقات کی صورت میں ملتی ہے، خاص طور پر ایسے لوگوں کا نصیب ہوتا جو ہماری قدر و قیمت کو تب بھی پہچانیں جب ہم خود اپنی نظروں میں گر رہے ہوں یا جب دنیا ہمیں ناکام سمجھ کر پس پشت ڈال ہے۔ انسانی فطرت ہے کہ وہ محبت توجہ اور احترام کی پیاسی ہوتی ہے، اور اس دنیا کے ہجوم میں جب اللہ ہمیں ایسے مخلص ساتھیوں، دوستوں یا گھر والوں سے نوازتا ہے جن کی نظر میں ہماری حیثیت کبھی کم نہیں ہوتی، تو یہ کسی معجزے سے کم نہیں ہوتا۔ ایسے لوگ ہماری زندگی میں اس وقت ایک ڈھال بن کر کھڑے ہوتے ہیں جب ہم حالات کی تپش سے جھلس رہے ہوتے ہیں: وہ ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالتے ہیں، ہماری چھوٹی سی خوبی کو بڑھا کر دیکھتے ہیں اور ہمیں یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہم "بے قیمت" نہیں ہیں۔ یہ ایک ایسی قلبی راحت ہے جو اربوں روپے خرچ کر کے بھی خریدی نہیں جا سکتی کیونکہ وہ نظر جو آپ کو ہمیشہ معتبر اور محترم دیکھے، وہ آپ کے اندر جینے کا حوصلہ اور اعتماد پیدا کرتی ہے۔ جب اللہ آپ کو ایسے لوگوں کی رفاقت دے دیتا ہے جن کے سامنے آپ کو اپنا آپ ثابت کرنے کے لیے لفظوں کی ضرورت نہیں پڑتی اور جن کے دل میں آپ کا مقام وقت کی گرد یا حالات کی سختی سے میلا نہیں ہوتا، تو سمجھ لیں کہ اللہ نے آپ پر اپنے رزق کے بہترین دروازے کھول دیے ہیں۔ یہ "بے قیمت نہ ہونا دراصل ایک انسان کی روح کی غذا ہے، کیونکہ جس شخص کے پاس اس کی قدر کرنے والے موجود ہوں وہ کبھی غریب نہیں ہوتا۔ یہ رزق ہمیں سکھاتا ہے کہ انسان کی اصل دولت سونا چاندی نہیں بلکہ وہ وفادار آنکھیں اور مخلص دل ہیں جو اسے ہر حال میں اپنی دعاؤں اور محبتوں میں مقدم رکھتے ہیں، اور یہی وہ خوبصورت نوازش ہے جو زندگی کے سفر کو آسان اور پرسکون بنا دیتی ہے۔
2026-04-27 17:28:28
2
Abdul Rehman :
caption please
2026-04-27 14:27:56
2
ahsanbhutta3528 :
right words🥰
2026-05-24 04:05:16
0
اداس لڑکا :
آنکھوں سے ختم کیجئے پچھلے سبھی حساب ..!!
دل کو نہ چھیڑیئے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے ..🌸🖤
2026-04-27 16:15:08
3
Abiha :
asa bohut Kam hota ha
2026-04-27 03:40:03
6
SYED ZEESHAN SHAH KAZMI :
caption send
2026-04-27 11:16:27
3
🥀✨Maham 💞 :
caption plz
2026-04-27 09:33:41
3
Waseem_Official :
اور ایسا ہم جیسے بدنصیب لوگوں کے قسمت میں ہوتا نہیں
2026-04-27 15:51:26
2
𝒁𝒐𝒚𝒂 𝑷𝒓𝒊𝒏𝒄𝒆𝒔𝒔 🌹✨ :
2008 plzzz
2026-04-27 14:50:42
1
Mis.Tuba MaLiK 💫✍️ :
Rare case🔥
2026-04-27 05:32:25
0
Devotion_in_motion :
beautiful lines
2026-04-26 19:14:52
4
Rizwan Ahmad :
right
2026-04-27 03:04:52
2
★彡( تلاشِ محبت )彡★ :
Absolutely 😁💯
2026-04-26 18:18:25
2
Anurajpoot :
save option to on kar dain plzzz
2026-04-27 15:25:49
1
shehzadi :
caption plz
2026-04-27 19:35:26
2
I hate, ¥oU✓ :
true
2026-05-08 06:59:14
0
Tufail Khan :
Aisa 100 mei 1 Percent hota hai
2026-05-18 09:46:28
0
🚩 :
or aisa bohat rarely hota ha 💯
2026-05-11 12:02:53
0
Huzaifa malik123 :
hyee😭
2026-05-11 13:23:21
0
🅸🅹🅰🆉 🅰🅽🆂🅰🆁🅸❣️ :
@🅸🅹🅰🆉 🅰🅽🆂🅰🆁🅸❣️:زندگی کی کچھ شامیں ایسی ہوتی ہے جہاں :
رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم ڈوب رہے ہوتے ہیں🖤🥀
2026-06-01 17:13:20
0
DêvîL :
shyad
2026-06-08 17:43:34
0
To see more videos from user @peace_of_heart12, please go to the Tikwm
homepage.