@ali_l3ukhari: تمہیں کیسے بتاؤں میں میں کیوں ناشاد رہتا ہوں میں کیوں برباد رہتا ہوں میرے دشت تمنا پر لکھی تحریر ہو جاناں پہنچ سے دور ، خوابوں کی تم ہی تعبیر ہو جاناں مگر جو فاصلے تقدیر نے ماتھے پہ لکھے ہیں مقدر کی اس تحریر کے باعث میں خود پہ جبر کرتا ہوں گلہ شکوہ نہیں کرتا ، مسلسل صبر کرتا ہوں تمہیں کیسے بتاؤں کہ جب میں صبر کرتا ہوں فلک سے ٹوٹ کے جیسے سمندر میں بکھرتا ہوں میں کیسے صبر کرتا ہوں میں کیسے جبر کرتا ہوں سنو ان چاہتوں کو عشق کی پہچان دیتا ہوں جنوں کی آخری حد کا کوئی عنوان دیتا ہوں سنو ! میں مان دیتا ہوں یقین تم کو دلانے کو کہو تو ، جان دیتا ہوں !!!🥹🫀✨ #siraj_l3ukhari #fypシ゚viral #aestheticvideos #poetry #chand