@wb_fan_duaa: کچھ بھی نہ سہی، ضبط کی تضحیک تو ہے نا پوچھے جو کوئی ہم سے، کہ سب ٹھیک تو ہے نا؟ چھونے کی تمنا تھی مگر، باز رہا میں دی دل کو تسلی کہ وہ نزدیک تو ہے نا۔🙂✨ @Wasim Badami . . . . . =>don't repost without credit follow for more editz #poetrybywb #wasimbadami #trending #psl11 #hlpj