@langnghe60: Áo 3 lỗ xinh#xuhuong #xuhuongtiktok #thoitranghottrend #thoitrangviral #thoitrang3lõinh

BEANBEAN.SHOP
BEANBEAN.SHOP
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 26 April 2026 21:54:51 GMT
92
3
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @langnghe60, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک عورت کہتی ھے  کہ شادی کے 17 سال بعد میں اس نتیجہ پر پہنچی ..  کہ مرد خدا کی خوبصورت ترین مخلوق ھے  وہ  اپنی جوانی کو اپنی بیوی اور بچوں کیلئے قربان کرتا ہے  یہ وہ ہستی ہے جو پوری کوشش کرتا ھے  کہ اس کے بچوں کا آیندہ مستقبل خوبصورت اور اچھا بنے لیکن اس قربانی کے بدلے ھمیشہ اس کی سرزنش کی جاتی ھے  اگر  کبھی فریشمنٹ کے لئے گھر سے باہر قدم رکھے تو بے  پرواہ اور اگر گھر میں رھے تو سست اور بیکار اگر بچوں کو غلطی کی وجہ سے ڈانٹے تو وحشی اگر بیوی کو نوکری سے روکے تو متکبر اور رعب جمانے والا اگر ماں سے دلجوئی کرے  تو ماں  کا لاڈلا اور اگر بیوی سے پیاری باتیں کرے تو بیوی کا مرید اس کے باوجود مرد دنیا کی وہ ہستی ہے  جو  اپنے بچوں کو ہر اعتبار سے خود سے بہتر دیکھنا چاہتا ھے باپ وہ ہستی ہے جو اپنے بچوں سے نا امیدی کے باوجود عشق کرتا  آور  همیشہ ان کی بہتری کے لئے دعا کرتا ھے باپ وہ ہستی ہے  جو اپنے بچوں کی اذیتوں کو برداشت کرتا ھے جب وہ اس کے قدموں پر قدم رکھ کر کھیلتے ہیں  اور جب  بڑے ھو کر باپ کے دل پر قدم رکھتے ہیں باپ وہ ہستی ہے  جو اپنی بہترین ثروت بلکہ جو کچھ اس کے پاس ھے  اپنی اولاد کو بخش دیتا ھے  اگر ماں  اولاد کو 9 مہینے پیٹ میں اٹھاتی ھے تو باپ پوری زندگی اپنے فکر و دماغ میں لئے پھرتا ہے دنیا اچھی اور خوبصورت تب تک ہے جب تک گھر کا سرپرست سلامت ہے۔

About