@perdesi_sahab: میں دل کا ٹکڑا ہوں اس کا وہ میری امی جان ہے امی جیسا اس دنیا جہان میں کہی کوئی نہیں اگر بچے کو زرا سا بھی دکھ ہوگا تو سب سے پہلے ماں ہی سہارہ بنے گی اور جب ماں کی باری آئے گی تو اولاد پھیچھے ہٹ جائے لیکن واحد بیٹی ہوتی ہے جو ماں کو مشکل وقت میں اکیلا نہیں چھوڑتی اس لیئے کہا گیا ہے کہ بیٹیاں رحمت ہوتی ہیں وہ ہر کسی سے لڑ کر ماں باپ کی کرنے جائے گی اور اسی لیئے تو کہا گیا ہے کہ بڑی بہن بھی ماں کی جگہ پر ہوتی ہے اور بڑا بھی باپ کی جگہ پر تو ماں باپ کی جتنی قدر کر سکتے ہو کرو اب دیکھو جنت کی کتنی فضیلت ہے لیکن پھر بھی جنت کو ماں کے قدموں تلے پیش کیا گیا ہے اللہ پاک ہم سب کو ھدایت دے کہ ہم ماں باپ کے فرماں بردار بن جائیں اور ہر اولاد ماں باپ کی خدمت کر سکے آمین ۔ 🫀🥹💸#fyp #poetrystatus💔 #unfreezemyacount #foryou #poetry