@shah.bano5: زخم سہہ کر، چوٹ کھا کر مسکرانے کا ہنر ہر کسی کو نہیں آتا۔ زندگی کا اصل حسن سکھ میں نہیں، بلکہ ان مشکل لمحوں میں ہے جب انسان ٹوٹ کر بھی بکھرنے سے انکار کر دے۔ ہر زخم ایک سبق ہے اور ہر چوٹ ایک نیا حوصلہ، جو ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ جینا صرف سانس لینے کا نام نہیں بلکہ حالات سے لڑ کر مسکرانے کا نام ہے۔ #trendingnewsmalaysia #poetry🥀 #tiktokponmeenfyp