اسلام آباد بہت خوبصورت ہے لوگ اُس سے بھی زیادہ خوبصورت ہیں ڈیوٹی کے لیے آئے تھے مگر ہمارا دل نہ لگ سکا ہم گھر کے لیے 8 دن بعد ہی ترسنے لگ گئے 18 دن بعد شکر ہے اللہ کا واپس جا رہے ہیں
اللہ اُن سب لوگوں کو بے حساب عطا کرے جنہوں نے محبت پیار اخلاق کے ساتھ مہمان نوازیاں کیں
شکریہ آپ کے اخلاق کا
معزرت آپ راستوں کے بند ہونے کی وجہ سے پریشان رہے
سلامت رہے پاکستان