@sayahbakht_: عشق تھا یا محبت یہ تو مجھے خود بھی نہیں معلوم مگر جو تم سے تھی، وہ کسی اور سے کبھی ہو ہی نہیں سکتی۔ میں نے تمہیں اس شدت سے چاہا کہ آج سوچنے کی ہمت بھی صرف تم تک ہی آ کر رک جاتی ہے دل نے کسی اور کا تصور بھی گناہ سمجھ لیا کیونکہ یہ دل بنا ہی تمہارے نام تھا... اور ہمیشہ تمہارا ہی رہے گا۔ اب چاہوں بھی تو اپنی زندگی میں کسی اور کے لیے جگہ نہیں بنا سکتا تم نے جو جگہ لی تھی وہ خالی ہو کر بھی بھر نہیں سکی تم میری زندگی کی وہ کمی ہو جو وقت کے ساتھ کم نہیں ہوئی بلکه بر دن کے ساتھ اور گہری ہوتی چلی گئی۔ میں ہنستا ہوں تو اندر سے ٹوٹ جاتا ہوں میں خاموش ہوتا ہوں تو تمہاری آواز سنائی دیتی ہے ہر دعا میں تمہارا نام نہیں لیتا مگر بر دعا تم تک جا کر ختم ہو جاتی ہے۔ یہ کیسا درد ہے جو نظر نہیں آتا مگر سانس سانس میں جلتا رہتا ہے۔ میں نے تمہارے بعد خود کو جیتے دیکھا مگر زندہ کبھی نہیں پایا کیونکہ کچھ محبتیں چھوڑ کر نہیں جاتیں وہ انسان کے اندر رہ کر اسے آہستہ آہستہ ختم کرتی رہتی ہیں۔ تم وہ زخم ہو جو بھر بھی جائے تو نشان عمر بھر رہتا ہے۔ اگر کبھی تمہیں لگے کہ میں نے بھلا دیا ہوگا تو جان لینا کہ بھولنا ان لوگوں کا کام ہوتا ہے جنہوں نے سچے دل سے محبت نہ کی ہو۔ میں نے تو تمہیں اپنی جان کی طرح چاہا تھا اسی لیے آج بھی تمہارے علاوہ کوئی اور اس دل میں آ ہی نہیں سکتا۔ تم میری زندگی کی وہ کمی ہو جو کبھی پوری نہیں ہوگی یہ دل صرف تمہارا ... تھا، ہے اور رہے گا اور یہ درد میرے آخری سانس تک میرے ساتھ چیختا رہے گا۔ تحریر ـــــــــــ خاکسار 🦋🥀🖤

خاکسار 🍂
خاکسار 🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 27 April 2026 06:53:57 GMT
13965
684
15
133

Music

Download

Comments

ranawaqas_official
Rana Waqas official :
واہ واہ کیا ہی کہنے آپ کے بڑے دن بعد آپ کی پوسٹ آئ ہے 💗
2026-05-25 13:18:49
1
sarah.kell4
Sarah Kell :
Ha or hamesha ra ga I lot of you love ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-04 07:27:30
0
irzaan.ali20904
irzaan :
kbhi ni ho skti Kisi aur s mubhtt. wohi reagea
2026-05-27 19:23:15
1
romantic_romeo_rk4
Rayan Khan :
na kise or se thi na kbhi hogi 🙂
2026-04-29 17:56:02
0
rehanraja2351
rehan raja :
captain plz
2026-04-27 10:19:59
1
parivash000
✌️✌️ pari vash ✌️✌️ :
❤️❤️❤️❤️
2026-04-29 05:47:38
1
saifalig75
Dr Saif Ali :
🖤🫀
2026-05-02 21:46:58
1
korai.balouch974
𝙈𝙧 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙗𝙖𝙯 𝘼𝙡𝙞🔥 :
💝💝💝
2026-04-28 02:09:02
0
sweetieo93
innocent 💫 :
😁😁😁
2026-04-29 15:31:56
0
mikram510
M Ikram chaughatta :
🥰🥰🥰
2026-05-04 17:47:00
0
imran.khan17444
Imran Khan 1744 :
🥰🥰🥰🥰
2026-04-27 14:47:35
0
alihaider..i
Ali Haider..❤️‍🩹..i..😔 :
😔😔😔
2026-06-05 16:06:32
0
zaheersanii7264
ZaheerSanii :
captain plzz
2026-05-29 16:14:53
0
To see more videos from user @sayahbakht_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About